پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

پی ایف آئی پرپابندی کو اس مسلم تنظیم نے "مناسب” بتایا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 28, 2022
in دیار وطن
0
پی ایف آئی پرپابندی کو اس مسلم تنظیم نے "مناسب” بتایا
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یواین آئی) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا (ایم ایس او) ہندوستان کی ایک صوفی طلبہ تنظیم ہے۔ اس تنظیم نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پانچ سال کی پابندی کو ‘مناسب’ قرار دیا ہے۔ ایم ایس او نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ہندوستان کے نوجوان سخت گیر نظریہ کوچھوڑ کر حقیقی اسلام کے تصوف کے ساتھ مضبوطی سے جڑجائیں۔
یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں تنظیم نے کہا کہ پی ایف آئی اور اس سے منسلک تنظیمیں جیسے کیمپس فرنٹ آف انڈیا، ری ہیب فاؤنڈیشن آف انڈیا، ری ہیب فاؤنڈیشن (کیرالہ)، آل انڈیا امام کونسل،نیشنل کنفیڈریشن آف ہیومن رائٹس آرگنائزیشن، نیشنل ویمن فرنٹ، جونیئر فرنٹ اور مپاورانڈیا فاؤنڈیشن کی مسلسل غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ایسے میں ہندوستان کے مسلم نوجوانوں، طالب علموں، خواتین، بچوں، اماموں اور عام لوگوں کو ساتھ لے کر پی ایف آئی جن خطرناک ڈیزائنوں پر کام کر رہی تھی، جسے درست نہیں کہا جا سکتا۔
ریلیز میں کہا گیا کہ کیرالہ حکومت نے اپنے حلف نامے میں پی ایف آئی پر 27 قتل میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔وہیں شام میں اسلامک اسٹیٹ میں شامل ہونے اور دہشت گرد تنظیموں کا لٹریچر حاصل کرنے کے لیے سرگرم کارکن کے ہونے کا دعوی کیا۔ اسی طرح 28 ستمبر 2022 کوپی ایف آئی سمیت اس سے منسلک تنظیموں پر پانچ سال کے لئے لگائی گئی پابندی پرسرکاری گزٹ میں بنگلہ دیش کی دہشت گرد تنظیم جماعت الدعوۃ سے روابط کا حوالہ دیا گیا ہے۔
یہ بات مشہور ہے کہ پی ایف آئی کے قومی صدر اوماعبدالسلام سمیت کئی عہدے دار اس سے قبل ممنوعہ طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) میں رہ چکے ہیں۔ اس طرح یہ کہنا مناسب ہو گا کہ سیمی کی پی ایف آئی کی ایک مضبوط شکل بن کر ابھری ہے۔
کیرالہ میں کئی مجرمانہ واقعات میں فرنٹ آف انڈیا کے لڑکوں کے ملوث ہونے اور نماز جمعہ سے قبل امام کونسل کے کئی اماموں کی آگ لگانے والی تقریروں نے مسلمانوں کو ہی نقصان پہنچایا ہے۔ ایسے میں پی ایف آئی اور اس سے منسلک تنظیموں کے مسلسل غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے کے بعد لگائی گئی پانچ سالہ پابندی مناسب اور جائز ہے۔ ایم ایس او نے تمام مسلم نوجوانوں کو دعوت دی ہے کہ وہ تصوف کی تعلیم حاصل کریں، وطن سے محبت کریں اور ملک کی تعمیر وترقی کے لئے کام کریں۔

Tags: صوفی طلبہ تنظیممسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا
ShareTweetSend
Previous Post

بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی کیخلاف گورنرمہاراشٹر کو میمورنڈم

Next Post

اجمیر درگاہ کے دیوان نے پی ایف آئی کی پابندی کو درست قرار دیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اجمیر درگاہ کے دیوان نے پی ایف آئی کی پابندی کو درست قرار دیا

اجمیر درگاہ کے دیوان نے پی ایف آئی کی پابندی کو درست قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In