بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ترنمول کانگریس کودہلی میں احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ملی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 30, 2023
in خاص خبریں
0
ترنمول کانگریس کودہلی میں احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ملی
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پارٹی ترجمان نے کہا : 2 اکتوبر کو ہم رام لیلا میدان میں دھرنا کرنا چاہتے تھے، دہلی پولیس نے پرمیشن دینے سے انکار کردیا

کلکتہ (یواین آئی) ترنمول کانگریس کے مرکزی حکومت کے خلاف دہلی میں احتجاج کرنے کے پروگرام کو دہلی پولس نے اجازت دینے سے انکارکردیا ہے۔2اکتوبر کو ترنمول کانگریس دہلی کے رام لیلا میدا ن میں مرکزی حکومت کے ذریعہ ریاستی حکومت کے فنڈ روکے جانے کے خلاف دن بھر احتجاج کرنے کا پروگرام تھا۔اس میں ممتا بنرجی بھی شرکت کرنے والی تھیں ۔
ترنمول کانگریس کے ترجمان کنال گھوش نے کہا کہ 2 اکتوبر کو ہمارا دھرنا دہلی میں تھا، ہم رام لیلا میدان میں دھرنا کرنا چاہتے تھے۔ اب دہلی پولیس نے اس کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ہم 30 ستمبر سے 4 اکتوبر تک رام لیلا میدان چاہتے ہیں۔میٹنگ2 اکتوبر کو ہوگا۔ ہم نے انہیں 23 اگست کو درخواست دی تھی مگر دہلی پولیس نے 28 اگست کو اچانک بتایا کہ بکنگ پہلے ہی ہوچکی ہے۔اس لپے انہیں نہیں دیا جائے گا ۔
کنال گھوش نے مزید کہاکہ ممتا بنرجی اور ابھیشیک بنرجی کو روکنے کےلئے دہلی پولیس نے انہیں روکنے کے لیے پکٹ پرمٹ منسوخ کر دیا ہے۔ یہ بی جے پی کے اشارے پر فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ ایک سیاسی فیصلہ ہے۔انہوں نے کہاکہ دہلی پولیس مرکزی وزارت داخلہ کے ماتحت ہے۔ فطری طور پر، ترنمول کانگریس لیڈروں کو پروگرام کرنے پولیس کی جانب سے اجازت نہ دینے کے پیچھے بی جے پی کی ‘سازش نظر آتی ہے۔ ان کے مطابق بی جے پی دراصل خوفزدہ ہے۔ اس لیے وہ تحریک کو روکنے کے لیے پولیس کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔

Tags: احتجاجترنمول کانگریسرام لیلا میدان
ShareTweetSend
Previous Post

نیویارک سٹی میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت، شہر کے میئر نے کیا یہ اعلان

Next Post

امن کا ایک لفظ ہزار بے فیض الفاظ سے بہتر ہے: سابق چیف جسٹس این وی رمنا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امن کا ایک لفظ ہزار بے فیض الفاظ سے بہتر ہے: سابق چیف جسٹس این وی رمنا

امن کا ایک لفظ ہزار بے فیض الفاظ سے بہتر ہے: سابق چیف جسٹس این وی رمنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In