اتوار, جون 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

غزہ اور لبنان کی صورتحال پر صدرِ ترکیہ کی فکرمندی

رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہمارا مسئلہ ان لوگوں سے ہے جو قبضہ اور جارحیت کی پالیسی کے ذریعے ہمارے خطے کو بے چینی اور عدم استحکام کی طرف دھکیل رہے ہیں

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 20, 2024
in اخبارجہاں
0
پوری دنیا کو بتائیں گے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے :رجب طیب اردوان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریوڈ جنیرو (یو این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہمارا مسئلہ ان لوگوں سے ہے جو قبضہ اور جارحیت کی پالیسی کے ذریعے ہمارے خطے کو بے چینی اور عدم استحکام کی طرف دھکیل رہے ہیں۔صدر ایردوان نے برازیل کے شہر ریو ڈی جینیرو میں جی20 سربراہی اجلاس میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد پریس کانفرنس کی۔ایردوان نے کہا کہ وہ 2008 سے جی20 اجلاسوں میں شرکت کر رہے ہیں ،مجھے یاد نہیں کہ ہماری دنیا کبھی ایک ساتھ متعدد جنگوں، نسل کشی اور انسانی المیوں سے دوچار رہی ہو خاص طور پر غزہ میں قحط کا خطرہ بین الاقوامی درجہ بندی کے مطابق تباہ کن سطح تک پہنچ گیا ہے۔ غزہ کی 96 فیصد آبادی، یعنی 2 ملین سے زیادہ لوگوں کو صحت مند خوراک اور پانی تک رسائی نہیں ہے۔ اسرائیلی حکومت غزہ کو کھلی جیل میں تبدیل کر کے انسانی امداد کی ترسیل کو روک کر انسانیت کے خلاف جرم کر رہی ہے یہ صرف ہم نہیں کہہ رہے اقوام متحدہ اور کئی تنظیمیں بھی یہی کہہ رہی ہیں شدید بمباری کے دوران ایک وقت کے کھانے اور ایک گھونٹ پانی کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالنے والے بچوں کے المیے کو ہم سب پچھلے 14 مہینوں سے دل پر پتھر رکھ کر دیکھ رہے ہیں، اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے تقریباً 50 ہزار فلسطینیوں میں سے 70 فیصد سے زیادہ خواتین اور بچے ہیں۔”

صدر ایردوان نےلبنان میں خطرناک کشیدگی کے بارے میں گہری تشویش کے ساتھ ساتھ غزہ تک انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹوں کو دور کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کسی بھی ملک، قوم یا مذہب سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، ہمارا مسئلہ قتل عام اور قاتلوں سے ہے۔ ہمارا مسئلہ ان لوگوں سے ہے جو اپنے ملک اور شہریوں کی حفاظت کو مزید معصوم خون بہا کر تلاش کر رہے ہیں، ہمارا مسئلہ ان لوگوں سے ہے جو قبضہ اور جارحیت کی پالیسی کے ذریعے ہمارے خطے کو بے چینی اور عدم استحکام کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
صدر نے مزید کہا کہ اسرائیل کو ہتھیاروں اور سازوسامان کی فراہمی روکنے کی درخواست والے خطوط 52 ممالک اور 2 بین الاقوامی تنظیموں کے مشترکہ دستخط کے ساتھ اقوام متحدہ کی دستاویز کے طور پر شائع ہوئے، فلسطینی ریاست کو مزید ممالک کی جانب سے تسلیم کیا جانا خاص طور پر اس دور میں بہت اہم ہے۔

Tags: استحکامبرازیلپریس کانفرنسجارحیتجی20 اجلاسخطرہشہریقبضہ
ShareTweetSend
Previous Post

میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے: سجاد نعمانی

Next Post

جی۔20 کی صدارت جنوبی افریقہ کے سپرد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جی۔20 کی صدارت جنوبی افریقہ کے سپرد

جی۔20 کی صدارت جنوبی افریقہ کے سپرد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In