پیر, مارچ 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اسرائیل کے حملہ میں دو فسلطینی شہید

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 2, 2023
in خاص خبریں
0
اسرائیل کے حملہ میں دو فسلطینی شہید
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تل ابیب(ایجنسیاں):فلسطین میں مغربی کنارا میں جنین کے مغربی قصبے کفر دان میں اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ صہیونی فوج کی فائرنگ سے 21 سالہ محمد سار حسن حوشیہ اور 17 سال کا فواد محمود احمد عابد شہید اور8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
سامر کاتعلق الیامون قصبے سے تھا اس کے سینے میں گولیاں لگی، کفر دان قصبے کے لڑکے فواد کو پیٹ اور ران میں گولیاں لگیں۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ایویخاسی ادرعی نے ٹویٹر پر کہا کہ فوجی دستے اس وقت جنین گورنری کے کفر دان میں الجلمہ کراسنگ کے قریب جھڑپ سے دہشت گردوں کے مکانات کو مسمار کرنے کے لیے فوجی سرگرمیاں کر رہے ہیں ۔ اس کراسنگ پر 14 ستمبر 2022 کو اسرائیلی فوج ایک اہلکار ہلاک ہوگیا تھا۔ویڈیو فوٹیج میں اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو بلڈوزر کے ساتھ کفر دان قصبے میں داخل ہوتے دکھایا گیا ہے۔فلسطینی مسلح گروپ "جینین بریگیڈ” جس نے متعدد فلسطینی دھڑوں کے جنگجو ارکان کو شامل کیا ہے، نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین فائرنگ اور دھماکہ خیز آلات کے ساتھ قابض افواج کے ساتھ مقابلہ اور جھڑپیں جاری رکھے ہوئے ہیں، اور انہیں براہ راست نشانہ بنایا جائے گا۔
بٹالین نے واضح نہیں کیا کہ مرنے والوں میں اس کے ارکان بھی شامل ہیں یا نہیں۔نئے سال میں اور نیتن یاھو کی نئی اسرائیلی حکومت آنے کے بعد یہ دونوں پہلے فلسطینی شہید کہلائے جا رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلفسلطین
ShareTweetSend
Previous Post

سوریہ نگری ایکسپریس پٹری سے اتری

Next Post

شرابیوں پر دبئی کی حکومت ہوئی مہربان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شرابیوں پر دبئی کی حکومت ہوئی مہربان

شرابیوں پر دبئی کی حکومت ہوئی مہربان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In