جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

دہلی کی سردی میں غیر معمولی اضافہ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی شدید بارش نے کئی برسوں کی بارش کا ریکارڈ توڑ دیا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 28, 2024
in دہلی نامہ
0
دہلی کی سردی میں غیر معمولی اضافہ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس نیوز بیورو/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی شدید بارش نے کئی برسوں کی بارش کا ریکارڈ توڑ دیا۔خیال رہے کہ دہلی-این سی آر سمیت اتر پردیش کے کئی ضلعوں میں رات سے ہو رہی بارش کے سبب ٹھنڈ میں کافی اضافہ ہو گیا ہے۔ شدید ٹھنڈ کے درمیان جمعہ کی صبح سے ہی شروع ہوئی بارش کہیں کم تو کہیں زیادہ دیر رات تک جاری رہی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو کہ 101 سال کے دوران دسمبر کے مہینے میں ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ بارش ہے۔

اس سے قبل 3 دسمبر 1923ء کو دسمبر کے مہینے میں 1 دن میں سب سے زیادہ 75.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔ محکمۂ موسمیات کے پاس1901ء کے بعد سے اب تک دہلی میں ہر سال دسمبر کے مہینے میں ہونے والی مجموعی بارش کے ریکارڈ کو دیکھا جائے تو دسمبر 2024ء کو فہرست میں پانچویں پوزیشن حاصل ہے۔محکمۂ موسمیات نے آج بھی دہلی میں ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے یلو الرٹ جاری کر دیا ہے۔آج (ہفتے کو) دہلی کا کم سے کم درجۂ حرارت 12.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

 

Tags: بارشٹھنڈدارالحکومتدہلیمحکمہ موسمیات
ShareTweetSend
Previous Post

بائیڈن کا منموہن کے انتقال پر اظہار تعزیت

Next Post

”بانگ درا“کے سوسال مکمل ہونے پر قومی سمینار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
”بانگ درا“کے سوسال مکمل ہونے پر قومی سمینار

”بانگ درا“کے سوسال مکمل ہونے پر قومی سمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In