ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

خوراک کے انتظام میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کریں: پیوشل گوئل

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 13, 2023
in خاص خبریں
0
خوراک کے انتظام میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کریں: پیوشل گوئل
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(ایم این این ): لکھنؤ میں، فوڈ کارپوریشن آف انڈیا یوپی ریجن کے کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم، ٹیکسٹائل اور تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے کہا کہ مزید شفافیت اور کم سے کم انسانی انٹرفیس لانے کے لیے خوراک اناج کے انتظام اور کوالٹی کنٹرول میں جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال کریں۔انہوں نے تمام افسران سے مطالبہ کیا کہ وہ فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کے کام کاج کو مزید مؤثر اور جدید بنانے کے لیے اپنی تجاویز بھیجیں۔
جناب گوئل نے ایف سی آئی کے افسران کو خوراک کے انتظام کے شعبے میں اپنی مہارت کا استعمال کرنے اور زمین کے محدود رقبے میں اعلیٰ صلاحیت پیدا کرنے کے لیے گوداموں کے بہتر ڈیزائن کی تجویز دینے کی بھی ہدایت کی۔گندم اور دھان کی خریداری سے متعلق امور کا جائزہ لیتے ہوئے، انہوں نے ہدایت کی کہ ایف سی آئی کو تقریباً تمام محصولیاتی اضلاع میں مزید خریداری مراکز کھولنے چاہئیں، تاکہ کسانوں کے پاس اپنی پیداوار ایف سی آئی یا کسی دوسری ایجنسی کو فروخت کرنے کا اختیار ہو۔
انہوں نے یوپی میں خریداری مراکز پر ای پی او پی مشین کے استعمال کی تعریف کی اور مشورہ دیا کہ کسانوں سے خریداری کے نظام میں مزید شفافیت لانے کے لیے اسی نظام کو دیگر ریاستوں میں بھی لاگو کیا جانا چاہیے۔اتر پردیش کی مانگ، آبادی اور وسیع جغرافیائی رقبے کو مدنظر رکھتے ہوئے، مرکزی وزیر نے ہدایت دی کہ گیہوں کی مارکیٹ قیمت کو کنٹرول کرنے کے لیے اوپن مارکیٹ سیل اسکیم میں زیادہ مقدار میں گیہوں کی پیشکش کی جائے۔ریاست میں ذخیرہ کرنے کی صلاحیتوں کا جائزہ لیتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ ایف سی آئی کے تمام گوداموں کی ملکیت اور کرائے کے، دونوں گودام اعلیٰ معیار کے ہونے چاہئیں۔ ناقص معیار کے تمام گوداموں کو فوری طور پر ضروری مرمت کر کے اپ گریڈ کیا جائے، ورنہ ڈی ہائرنگ پر بھی غور کیا جائے۔

Tags: پیوشل گوئلجدید ٹیکنالوجیخوراک
ShareTweetSend
Previous Post

دہشت گردی انسانیت کی توہین: سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Next Post

پاکستانی فنکار ضیاء محی الدین کراچی میں سپردِ لحد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستانی فنکار ضیاء محی الدین کراچی میں سپردِ لحد

پاکستانی فنکار ضیاء محی الدین کراچی میں سپردِ لحد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In