اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

وائس چانسلرجامعہ ہمدرد کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 31, 2023
in آئینہ شہر
0
وائس چانسلرجامعہ ہمدرد کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 30 دسمبر (یو این آئی) پروفیسر (ڈاکٹر) محمد افشار عالم، وائس چانسلر، جامعہ ہمدرد نے 29 دسمبر کو یہاں منعقدہ ایک تقریب میں مسٹرتمجین امنا آلونگ، اعلیٰ تعلیم اور سیاحت کے وزیر، حکومت ناگالینڈ اور ڈاکٹر پریارجن ترویدی، صدر، کنفیڈریشن آف انڈین یونیورسٹیز اور انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایجوکیٹرز فار ورلڈ پیس کے ہاتھوں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کیا۔
کنفیڈریشن آف انڈین یونیورسٹیز نے تعلیمی معیارات اور جانچ کونسل آف انڈیا، انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایجوکیٹرز فار ورلڈ پیس اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ایکولوجی اینڈ انوائرمنٹ کے ساتھ مل کر یہ ایوارڈ دیا گیا۔علمی عروج پر توجہ مرکوز کرنے والے دانشوروں کی تلاش کے لیے تشکیل دی گئی ایک سرچ کمیٹی نے پروفیسر (ڈاکٹر) ایم افشار عالم، وائس چانسلر، جامعہ ہمدرد اور پروفیسر، کمپیوٹر سائنس کی شاندار خدمات کی تصدیق اور توثیق کی صورت میں اس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ایوارڈ کا آغاز اس مقصد کے ساتھ کیا گیا ہے کہ ایوارڈ یافتگان کو اپنے آپ کو ایک نئے ماحول میں پورے جوش اور جذبے کے ساتھ ڈھالنے کے قابل بنایا جائے تاکہ حکومت ہند اور ریاستی حکومتیں انکی مہارت , علم اور صلاحیتوں کو پوری حد تک استعمال کر سکیں۔ آلودگی سے پاک زمین کے ساتھ ایک صاف ستھرے، سرسبز و شاداب اور خوشحال دنیا کے حصول کے لیے ان کی قیمتی صلاحیتوں اور وسائل کو بروئے کار لانے اور امن و امان، غربت، لالچ، بے روزگاری، شورش، عدم برداشت، ناقص تعلیمی نظام اور بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے قومی اور بین الاقوامی انضمام کو فروغ دے کر ایک پائیدار معاشرے کے قیام کے ساتھ ساتھ ایک پائیدار دنیا کے لیے آلات اور تکنیکوں کو متعارف کرا سکیں۔

Tags: پروفیسر (ڈاکٹر) محمد افشار عالمجامعہ ہمدردکنفیڈریشن آف انڈین یونیورسٹیزلائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈوائس چانسلر
ShareTweetSend
Previous Post

بینک ڈپازٹ بیس بڑھانے کے لیے نئی اسکیمیں لائیں: سیتا رمن

Next Post

غزہ کے شہداء کی تعداد 21672 ہوگئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غزہ میں ہر پانچ منٹ میں ایک بچہ شیہید ہو رہا ہے: فلسطینی سفیر

غزہ کے شہداء کی تعداد 21672 ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In