اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

ووٹر شناختی کارڈ ہوگا آدھار سے لنک !

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی صدارت میں ہوئی میٹنگ کے بعد الیکشن کمیشن نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار سے لنک کیا جائے گا

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 18, 2025
in Featured
0
ووٹر شناختی کارڈ ہوگا آدھار سے لنک !
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں)ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار سے لنک کرنے کی ایک بڑی پیش رفت کے تحت آج الیکشن کمیشن نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ 18 مارچ کو چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی صدارت میں ہوئی اس میٹنگ کے بعد الیکشن کمیشن نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار سے لنک کیا جائے گا اور یہ عمل پوری طرح سے آئین و سپریم کورٹ کے فیصلے کو پیش نظر رکھتے ہوئے انجام دیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار سے جوڑنے کا عمل آئین کے آرٹیکل 326 اور عوامی نمائندہ ایکٹ 1950 کی دفعہ 23(4)، 23(5) اور 23(6) کے تحت ہوگا۔ کمیشن نے سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آدھار کارڈ محض شناخت کا ثبوت ہے، شہریت کا نہیں۔ اس لیے آدھار سے لنک کرنے کا عمل یہ یقینی بنائے گا کہ صرف ہندوستانی شہری ہی ووٹر لسٹ میں درج ہوں۔ کمیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئین کے مطابق ووٹنگ کا حق صرف ہندوستانی شہریوں کو مل سکتا ہے۔ آدھار صرف شخص کی شناخت ثابت کرتا ہے، اس کی شہریت نہیں۔ اس لیے لنکنگ کے اس عمل کو قانونی دائرے میں رکھا جائے گا اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہی قدم اٹھایا جائے گا۔

دی گئی جانکاری کے مطابق الیکشن کمیشن اور آدھار کارڈ جاری کرنے والے ادارہ ’یو آئی ڈی اے آئی‘ کے تکنیکی ماہرین جلد ہی ووٹر شناختی کارڈ اور آدھار کو لنک کرنے کی پیش رفت پر اپنا کام شروع کر دیں گے۔ اس پورے عمل کو سائبر سیکورٹی اور ڈاٹا پرائیویسی کو توجہ میں رکھتے ہوئے انجام دیا جائے گا، تاکہ شہریت سے متعلق کوئی بھی افواہ یا گمراہی نہ پھیلے۔

قابل ذکر ہے کہ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے عہدہ سنبھالنے کے بعد انتخابی اصلاحات کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کو زیادہ شفاف اور مجموعی بنانے کے لیے کئی نئے اقدام اٹھا رہے ہیں۔ اس تعلق سے الیکشن کمیشن نے پہلی مرتبہ قومی اور ریاستی سطح کی سبھی منظور شدہ سیاسی پارٹیوں سے 30 اپریل 2025 تک مشورہ بھی طلب کیا ہے۔ اس کے علاوہ 31 مارچ 2025 تک الیکٹورل رجسٹریشن افسران، ضلع الیکٹورل افسران اور چیف الیکٹورل افسران کے ساتھ میٹنگ کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ ان میٹنگوں میں سیاسی پارٹیوں کی فکر اور مشوروں پر غور کیا جائے گا، تاکہ انتخابی عمل میں بھروسہ اور شفافیت برقرار رہے۔

 

Tags: آدھارآرٹیکل 326الیکشن کمیشنسائبر سیکورٹیسپریم کورٹووٹر شناختی کارڈیو آئی ڈی اے آئی
ShareTweetSend
Previous Post

اروند کیجریوال مراقبہ مکمل کیے بغیرواپس

Next Post

الیکشن کمیشن کے فیصلہ پر راہل گاندھی کاردعمل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

الیکشن کمیشن کے فیصلہ پر راہل گاندھی کاردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In