منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

لبنان میں اب واکی ٹاکیز میں بھی دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 18, 2024
in اخبارجہاں
0
لبنان میں اب واکی ٹاکیز میں بھی دھماکہ، 4 افراد جاں بحق
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیروت:لبنان میں گزشتہ روز پیجر ڈیوائسز دھماکوں کے بعد واکی ٹاکی سیٹ میں دھماکے ہوگئے جن میں تین افراد جاں بحق ہوئے۔ رابطہ ڈیوائسوں میں دھماکے کے بعد لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔


لبنانی میڈیا کا کہنا ہے کہ واکی ٹاکیز میں دھماکے لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں بھی ہوئے ہیں۔ واکی ٹاکیز دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب حزب اللّٰہ ذرائع نے عرب میڈیا کو بتایا کہ بیروت میں حزب اللّٰہ ارکان کے زیر استعمال واکی ٹاکیز میں دھماکے ہوئے۔
انہوں نے بتایا کہ بیروت میں دو گاڑیوں میں رکھی واکی ٹاکی ڈیوائسز میں بھی دھماکے ہوئے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے جنازوں میں شریک افراد کے ساتھ فون میں ہوئے۔ بتایا جارہا ہے کہ دھماکوں سے گھروں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو دھماکے ہوئے ہیں، طائر میں ایک دھماکا گاڑی میں ہوا ہے۔واضح رہے کہ ایک روز قبل حزب اللّٰہ کے زیر استعمال پیجر ڈیوائسز میں دھماکے ہوئے تھے جن میں 9 افراد جاں بحق جبکہ تین ہزار سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ حزب اللّٰہ نے دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا تھا۔

Tags: اسرائیلپیجر ڈیوائسز دھماکہحزب اللّٰہعرب میڈیالبنانواکی ٹاکی سیٹ
ShareTweetSend
Previous Post

پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پر ہندوستان کا قبضہ

Next Post

پیغمبرِ اسلام نے عدل وانصاف اور مساوات کو عام کیا: چندرشیکھر آزاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پیغمبرِ اسلام نے عدل وانصاف اور مساوات کو عام کیا: چندرشیکھر آزاد

پیغمبرِ اسلام نے عدل وانصاف اور مساوات کو عام کیا: چندرشیکھر آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In