جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ہم ہار کسی صورت میں برداشت نہیں کرسکتے: بائیڈن

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 12, 2024
in اخبارجہاں
0
چینی صدر کی جی 20  چوٹی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی خبر سے بائیڈن مایوس
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن، 12 جولائی (یو این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہونے سے ایک بار پھر انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب کیلئے میں سب سے اہل امیدوار ہوں۔امریکی صدر کا اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹرمپ کو پہلے بھی ہرایا تھا اب بھی ہراؤں گا، صدارتی الیکشن کی دوڑ میں اپنی میراث کے لیے نہیں ہوں۔بائیڈن نے کہا کہ دوبارہ منتخب ہوا تو حالات بہت بہتر ہوجائیں گے، وہ کام مکمل کرنے کیلئے صدارتی الیکشن کی دوڑمیں ہوں جوشروع کیا تھا۔
اُنہوں نے کہا کہ صحت مند ہوں، صبح 7 بجے اٹھتا ہوں اور آدھی رات تک مصروف رہتا ہوں، الیکشن جیتنا ضروری ہے، ہم ہار کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے۔

بائیڈن کا کہنا تھا کہ جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ ہوں، میرے معالج روزانہ معائنہ کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا جیتنا دنیا کیلئے تباہی ہوگا۔امریکی صدر نے کہا کہ ٹرمپ کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں، یورپ اس کے بیانات سے پریشان ہے، خارجہ پالیسی کبھی بھی ٹرمپ کامضبوط نقطہ نہیں رہا، ٹرمپ آمرانہ لوگوں سے وابستگی رکھتے ہیں۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ اتحادی ممالک کے رہنما مجھے کہتے ہیں آپ کو ہر صورت جیتنا ہے، میں سب سے بات کرنے کو تیار ہوں حتیٰ کہ روسی صدر پیوٹن سے بھی بات کروں گا۔

Tags: امریکی صدرٹرمپجوبائیڈنصدارتی الیکشنعالمی ادارہ صحتمعالج
ShareTweetSend
Previous Post

راہل گاندھی کی اسمرتی ایرانی کو برا بھلا نہ کہنے کی اپیل

Next Post

کشمیریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے پُل کے طورپر کام کریں گے : چراغ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے پُل کے طورپر کام کریں گے : چراغ

کشمیریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے پُل کے طورپر کام کریں گے : چراغ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In