اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

ہم اپنے تشخص اور آئین کو بچانے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں: فاروق عبداللہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 25, 2024
in کشمیرنامہ
0
کشمیر دشمنوں کے عزائم صحیح نہیں ہیں : فاروق عبداللہ
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر، 25 اپریل (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ انڈیا الائنس کے تحت ہم سب اپنے تشخص اور آئین کو بچانے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ انڈیا الائنس ان طاقتوں کے خلاف بنا ہے جو ملک کو الگ الگ کرنا چاہتی ہیں۔ان کا کہنا تھا ‘اب روح اللہ صاحب میری جگہ پارلیمنٹ میں جا کر ریاست کے تشخص کو بچائیں گے موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں کانگریس کے ہیڈ کوارٹر پر میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔ اس موقع پر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی اور نیشنل کانفرنس کے سری نگر لوک سبھا سیٹ کے امید وار آغا روح اللہ بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا: ‘ہماری الائنس مضبوط ہے، ہم سب اپنے تشخص اور آئین کو بچانے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں’۔

ان کا کہنا تھا: ‘راجستھان میں وزیر اعظم نے جو تقریر کی اس نے میرے رونگٹھے کھڑے کئے، وزیر اعظم کو بلا لحاظ مذہب و ملت اور رنگ و نسل ملک کے تمام لوگوں کی خدمت کرنی ہوتی ہے’۔

فاروق عبداللہ نے کہا: ‘انڈیا الائنس ملک کو الگ الگ کرنے والوں کے خلاف ہی بنی ہے راہل گاندھی جی جب یہاں پد یاترا پر آئے تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ انڈیا الائنس آئین کی حفاظت کے لئے بنا ہے’۔انہوں نے کہا: ‘میری جگہ پر اب آغا روح اللہ صاحب پارلیمنٹ میں جائیں گے وہ وہاں ہر باشندے کی بات کریں گے، وہ ریاست کے تشخص کو بچائیں گے’۔ان کا کہنا تھا: ‘انڈیا الائنس کامیاب ہوئی تو جو یہاں خرابیاں ہوئی ہیں ان کو ٹھیک کرنا ہے، الیکشن کمیشن کو آزاد بنانا ہے، عدلیہ کو آزاد بنانا ہے، ایسے گورنروں کو بھیجنا ہے جو دلی کے بجائے لوگوں کی خدمت کریں گے’۔سابق وزیر اعلیٰ نے کہا: ‘ہماری الائنس بہت مضبوط ہے ہم چاہتے ہیں کہ ہندوستان یہ سمجھے کہ جموں وکشمیر ملک کا تاج ہے’۔جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا پارٹی ہیڈ کوارٹر پر حاضر ہونے کے لئے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: ‘اودھم لوک سبھا سیٹ چودھری لال سنگھ اور جموں لوک سبھا سیٹ سے رمن بھلا کامیاب ہوں گے”۔انہوں نے کہا: ‘کشمیر کی تین سیٹوں پر نیشنل کانفرنس کے امید واروں کے ساتھ کانگریس پوری طاقت سے کھڑی ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر لداخ کی تمام 6 سیٹوں پر انڈیا الائنس کی جیت ہوگی۔

Tags: آئینانڈیا الائنسپارلیمنٹتشخصراہل گاندھیرنگروح اللہفاروق عبداللہملتنسلوقار رسول وانی
ShareTweetSend
Previous Post

امیتابھ بچن کو ملا لتا دینا ناتھ منگیشکر ایوارڈ

Next Post

اب وزیر اعظم نے آنجہانی راجیو گاندھی پر کی تنقید

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
محنت کشوں کو انصاف ملنے کے لیے یاد رکھا جائے گا 25 دسمبر کا دن: مودی

اب وزیر اعظم نے آنجہانی راجیو گاندھی پر کی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In