اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

تلنگانہ میں بی جےپی برسر اقتدارآئی تو 4 فیصد مسلم ریزرویشن ختم :امت شاہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 25, 2023
in خاص خبریں
0
پلوامہ حملہ سے متعلق ریمارکس کیلئے ستیہ پال ملک پر امت شاہ کی تنقید
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(یواین آئی)مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن دینے والی واحد ریاست تلنگانہ ہے۔ ریاست میں بی جے پی کے برسراقتدارآنے پر مسلمانوں کو دیا گیا چار فیصد ریزرویشن منسوخ کر دیا جائے گا اوراسے ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی میں تقسیم کردیاجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی نے جو وعدے کئے تھے وہ پورے کئے۔ امیت شاہ نے زوردیتے ہوئے کہاکہ عوام، تلنگانہ میں تبدیلی چاہتے ہیں،بی جے پی تلنگانہ کی ترقی کے لیے پرعزم ہے،عوام کا ووٹ ہندوستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہاکہ تلنگانہ ریاست، جسے فاضل بجٹ کے ساتھ تشکیل دیا گیا تھاکو بی آر ایس حکومت نے قرضوں کے جال میں پھنسادیا۔
انہوں نے بی آر ایس حکومت پر ان دس سالوں میں بدعنوانی کا الزام لگایا اور کہا کہ بی آر ایس حکومت نے عوام کے لیے کچھ نہیں کیا، انہوں نے حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست تلنگانہ کا قیام 1200 نوجوانوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کے بعد عمل میں آیا تاہم تلنگانہ کو ریاست کا درجہ ملنے کے باوجود عوام کی خواہشات پوری نہیں ہوئی ہیں جیسا کہ توقع کی جارہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان، غریب، کسان ریاست کے تمام لوگ شدید پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ ان دس سالوں میں دیوالیہ ہو چکی ہے۔ امیت شاہ نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے جی تاپی جی تعلیم کے وعدہ کو نظرانداز کردیاگیا۔خالی ملازمتوں کو پُر نہیں کیاگیا، کسانوں کے قرض کی معافی مکمل نہیں ہوئی ۔ہر ضلع میں سوپر اسپیشالٹی اسپتال کا وعدہ پورانہیں کیاگیا۔
انہوں نے کہا کہ مشن کاکتیہ میں ہزاروں کروڑ روپے خرچ کرنے کے باوجود کام مکمل نہیں ہوا، دلت بند ھو اسکیم میں بھی بدعنوانی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کے سی آر حکومت پر بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ صرف بی آر ایس کارکنوں کو ڈبل بیڈروم مکانات اور دلت بندو اسکیم کا فائدہ مل رہا ہے۔

Tags: امت شاہبی جےپیتلنگانہمسلم ریزرویشن
ShareTweetSend
Previous Post

القسام بریگیڈ کا دعویٰ: زمینی لڑائی کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کی 335 گاڑیاں اور ٹینک تباہ

Next Post

حماس نے یرغمالیوں کی رہائی موخر کردی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حماس نے یرغمالیوں کی رہائی موخر کردی

حماس نے یرغمالیوں کی رہائی موخر کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In