منگل, فروری 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ملک کی سب سے کم عمر میئر نے سب سے کم عمر ایم ایل اے سے شادی کی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 4, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
ملک کی سب سے کم عمر میئر نے سب سے کم عمر ایم ایل اے سے شادی کی
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ملک کی سب سے کم عمر میئر نے سب سے کم عمر ایم ایل اے سے شادی کی
ترواننت پورم (یو این آئی) ترواننت پورم میونسپل کارپوریشن کی سب سے کم عمر میئر محترمہ آریہ راجیندرن اور کیرالہ قانون ساز اسمبلی کے سب سے کم عمر ایم ایل اے سچن دیو نے اتوار کو صبح 11 بجے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ کے ہیڈکوارٹر اے کے جی سینٹر میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں شادی کی۔ شادی کی تقریب میں پارٹی کے اعلیٰ لیڈران بشمول کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین، ان کے اہل خانہ اور سی پی آئی (ایم) کے ریاستی سکریٹری ایم وی گووندن نے شرکت کی۔محترمہ آریہ 21 سال کی عمر میں میئر بنیں جب وہ ترواننت پورم کے آل سینٹس کالج میں زیرتعلیم تھیں۔سی پی آئی (ایم) کوزی کوڈ ڈسٹرکٹ کمیٹی کے رکن سچن دیو ایم ایل اے ، کوزی کوڈ کے نیلی کوڈ کے رہنے والے ہیں۔اٹھائیس سالہ سچن دیو اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف انڈیا (ایس ایف آئی) کے ریاستی سکریٹری ہیں جبکی آریہ اس کی ریاستی کمیٹی کی رکن ہیں۔ دونوں ‘بالاسنگم’ اور ایس ایف آئی کی سرگرمیوں میں سرگرم عمل رہے ہیں۔ دونوں نے گزشتہ فروری میں اپنی شادی کے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔ منگنی کی تقریب بھی 6 مارچ کو اے کے جی سنٹر میں منعقد ہوئی۔ جوڑے نے مہمانوں سے شادی کی تقریب میں کوئی تحفہ نہ لانے کی بھی درخواست کی تھی۔ دونوں نے کہا کہ جو لوگ کچھ پیشکشیں دینا چاہتے ہیں وہ اولڈ ایج ہوم یا کارپوریشن یا چیف منسٹر ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔

Tags: ایم ایل اےشادیمیئر
ShareTweetSend
Previous Post

منی لانڈرنگ معاملے میں اداکارہ نورا فتیحی سے تفتیش

Next Post

پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات بورڈ کی طرز پر ہوں گے :شیوراج

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات بورڈ کی طرز پر ہوں گے :شیوراج

پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات بورڈ کی طرز پر ہوں گے :شیوراج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In