جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اختلافات اور تنازعات کو بات چیت سے ہی حل کیا جاسکتا ہے: راجناتھ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 25, 2022
in خاص خبریں
0
پاک مقبوضہ کشمیر کی واپسی کی قرارداد کے نفاذ کا راجناتھ کاعزم
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ انسانیت اس وقت موسمیاتی تبدیلی، کووڈ-19 وبا اور دیگر چیلنجوں کا سامنا کر رہی ہے، اس لئے جنگوں اورتنازعات کی تباہیوں سے دور رہتے ہوئے سب کو مشترکہ طورپر ان چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے کام کرنا چاہیے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ تنازعات اور اختلافات کو صرف بات چیت کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
جمعہ کو یہاں انڈو پیسیفک ریجنل ڈائیلاگ میں اپنے خطاب میں، مسٹر سنگھ نے کہا، "ہندوستان ایک آزاد، کھلے اور ضوابط پر مبنی ہند-بحرالکاہل کا حامی ہے کیونکہ یہ نہ صرف خطے کی اقتصادی ترقی کے لئے بلکہ وسیع عالمی برادری کے لئے بھی اہم ہے۔
سال 2018 میں سنگاپور میں شانگری لا ڈائیلاگ کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا، "وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ہندوستان ایک آزاد، کھلے اور جامع ہند-بحرالکاہل خطے کے حق میں ہے، جو ترقی اور خوشحالی کی مشترکہ کوشش میں ہم سب کو ایک ساتھ رکھتا ہے۔
مسٹرسنگھ نے زور دے کر کہا کہ تنازعات اور عدم اتفاق کو حل کرنے اور علاقائی یا عالمی نظم قائم کرنے کا واحد مہذب طریقہ بات چیت ہے۔ انہوں نے بالی میں حالیہ جی-20 چوٹی کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے مضبوط پیغام کا حوالہ دیا کہ ‘جنگ کا دور ختم ہو گیا ہے’۔ انہوں نے کہا، "ایک ایسے وقت میں جب انسانیت کو موسمیاتی تبدیلی، کووڈ-19 وبا اور وسیع پیمانے پر محرومی جیسے مسائل کا سامنا ہے، یہ ضروری ہے کہ ہم سب جنگوں اور تنازعات کے تباہ کن فتنہ سے دور ہوکر، اس بڑے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کریں۔
وزیردفاع نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہند-بحرالکاہل خطہ میں تعمیری تعلقات میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کی ہندوستان کی ہمیشہ کوشش رہی ہے۔ انہوں نے نومبر 2019 میں بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقدہ ایسٹ ایشیا سمٹ کے دوران شروع کیے گئے ‘انڈو پیسیفک اوشین انیشیٹو’ پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی تعاون اور شراکت داری اس اقدام کے اہم ستون ہیں۔

Tags: اختلافاتبات چیتتنازعاتراجناتھ
ShareTweetSend
Previous Post

ملکی اتحاد کے قیام میں آئینِ ہند کا کردار غیر معمولی: پروفیسر شیخ عقیل احمد

Next Post

دہلی کی سب سے بڑی الیکٹرانک مارکٹ میں آتشزدگی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی کی سب سے بڑی الیکٹرانک مارکٹ میں آتشزدگی

دہلی کی سب سے بڑی الیکٹرانک مارکٹ میں آتشزدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In