ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

کانگریس دفتر میں آزادی کا جشن منایا گیا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 15, 2022
in آئینہ شہر, خاص خبریں
0
کانگریس دفتر میں آزادی کا جشن منایا گیا
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

آج آزادی کے 75 سال پورے ہونے پر دہلی واقع کانگریس صدر دفتر میں بھی آزادی کا جشن منایا گیا۔ دفتر کے میدان میں سابق مرکزی وزیر امبیکا سونی نے پرچم کشائی کی۔ اس دوران کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، غلام نبی آزاد، پرینکا گاندھی، پون کھیڑا، سپریا شیرینیت سمیت تمام بڑے لیڈران اور سینکڑوں کارکنان موجود رہے۔

کانگریس صدر سونیا گاندھی کے حال ہی میں کووڈ متاثر ہو جانے کے سبب آج کانگریس دفتر میں ہوئی یومِ آزادی تقریب میں سابق وزیر امبیکا سونی نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں کانگریس لیڈران و کارکنان کے درمیان راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی بھی موجود تھے۔ پرچم کشائی سے پہلے وندے ماترم، اور اس کے بعد قومی ترانہ ’جن گن من‘ گایا گیا۔

کانگریس ہیڈکوارٹر میں پرچم کشائی کے بعد راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں لکھا کہ ’’آزادی کے 75 سال پورے ہونے پر آج کانگریس ہیڈکوارٹر میں پرچم کشائی تقریب میں شامل ہوا۔ یہ ایک تاریخی اور یادگار لمحہ ہے۔ آج ہم آزادی کے 75ویں سال میں داخل ہو رہے ہیں، ہمیں مل کر ایک نئی توانائی کا مظاہرہ کر ملک کے مفاد پر مبنی کاموں کو نئی سمت اور رفتار دینی ہوگی۔‘‘

پرچم کشائی کے بعد کانگریس لیڈران نے کانگریس دفتر سے 30 جنوری مارگ پر واقع گاندھی اسمارک تک مارچ نکالا، جہاں مہاتما گاندھی شہید ہوئے تھے۔ اس مارچ کی قیادت راہل گاندھی نے کی۔ اس دوران پرینکا گاندھی، غلام نبی آزاد، آنند شرما، پون بنسل، کے سی وینوگوپال سمیت کئی سرکردہ لیڈران ہاتھوں میں ترنگا لیے موجود تھے۔ گاندھی اسمارک پہنچ کر راہل گاندھی سمیت سبھی کانگریس لیڈران نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ خراج عقیدت کے بعد مارچ کا اختتام ہوا۔ مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد وہاں جمع سبھی کانگریس لیڈران نے ملک کے اتحاد، سالمیت اور ترقی کے لیے کام کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

واضح رہے کہ سونیا گاندھی کورونا انفیکشن کی وجہ سے بھلے ہی اس تقریب میں شامل نہیں ہو پائیں، لیکن انھوں نے یومِ آزادی کے موقع پر ملک کے باشندوں کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ اس میں انھوں نے یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ سونیا گاندھی نے پیغام میں لکھا کہ گاندھی، نہرو، پٹیل، آزاد جیسے عظیم قومی لیڈران کو جھوٹ کی بنیاد پر کٹہرے میں کھڑا کرنے کی ہر کوشش کو کانگریس پرزور طریقے سے مخالفت کرے گی۔

ShareTweetSend
Previous Post

انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

Next Post

امریکی صدر بائیڈن نےبھارت کے یوم آزادی پر مبارکباد دی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
امریکی صدر بائیڈن نےبھارت کے یوم آزادی پر مبارکباد دی

امریکی صدر بائیڈن نےبھارت کے یوم آزادی پر مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In