ہفتہ, جون 28, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب یوپی کے وزیر پرجرمانہ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 18, 2022
in دیار وطن
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):تر پردیش کے وزیر میانکیشور شرن سنگھ 2017 میں ایک انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں سلطان پور کی ایک عدالت میں پیش ہوئے اور ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق، 500 روپے کا جرمانہ جمع کرایا۔ اس کے بعد ان کے خلاف کارروائی بند کر دی گئی۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق وزیر مملکت برائے صحت اور تلوئی اسمبلی حلقہ سے پانچ بار ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔ ہائی کوٹر کے حکم پر ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ (اے سی جے ایم 3) صائمہ صدیقی جرار عالم کی عدالت میں پیش ہوئے۔
شرن سنگھ نے جرمانے کی رقم جمع کرانے اور کیس بند کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ مقامی عدالت نے ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی کارروائی کو کالعدم قرار دینے کا حکم دیا۔ وزیر کی نمائندگی کرتے ہوئے ایڈوکیٹ روی ونش سنگھ نے کہا کہ پولیس نے 2017 کے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے دوران امیٹھی ضلع کے گوری گنج کوتوالی علاقے میں مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر شرن سنگھ اور ان کے 150 نامعلوم حامیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
پولیس نے صرف شرن سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی کیونکہ تحقیقات کے دوران حامیوں کا پتہ نہیں چل سکا تھا۔ وکیل نے کہا کہ 18 مارچ 2019 کو داخل کی گئی چارج شیٹ کا نوٹس لیتے ہوئے اے سی جے ایم نے وزیر کو طلب کیا تھا۔ میانکیشور شرن سنگھ نے عدالت کے حکم اور پولیس کی چارج شیٹ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ نے متعلقہ عدالت کو جرمانہ جمع کرانے کے بعد کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ اس حکم کی تعمیل کرتے ہوئے سنگھ نے جرمانہ جمع کرا دیا۔

Tags: جرمانہوزیریوپی
ShareTweetSend
Previous Post

مدارس کو نہ تو بند کیا جائے گا اور نہ ہی ان پر بلڈوز چلایا جائے گا: دانش آزاد

Next Post

وزیر خارجہ جے شنکر 10روزہ دورہ پر امریکہ روانہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے

وزیر خارجہ جے شنکر 10روزہ دورہ پر امریکہ روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In