ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار

عالمی بنک کو ملک کی جی ڈی پی میں کمی کا اندازہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 6, 2022
in أخبار
0
عالمی بنک کو ملک کی جی ڈی پی میں کمی کا اندازہ
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حالانکہ ورلڈ بینک کا ماننا ہے کہ باقی دنیا کے ممالک کے مقابلے ہندوستان تیزی کے ساتھ ریکور کر رہا ہے

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):آر بی آئی کے بعد اب عالمی بینک نے بھی موجودہ مالی سال یعنی 23-2022 میں ملک کی معاشی شرح ترقی کے اندازہ کو گھٹا دیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق ہندوستان کا جی ڈی پی اس سال 6.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ اس سے قبل جون 2022 میں عالمی بینک نے ہندوستان کا جی ڈی پی 7.5 فیصد رہنے کا اندازہ ظاہر کیا تھا۔ یعنی تین ماہ بعد ہی اس اندازے میں ایک فیصد کی کمی کر دی گئی ہے۔
آئی ایم ایف (انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) اورعالمی بینک کی میٹنگ سے قبل جنوبی ایشیا اکونومک فوکس رپورٹ جاری کیا گیا ہے جس میں عالمی بینک نے ہندوستان میں معاشی شرح ترقی کے اندازے کو کم کر دیا ہے۔ حالانکہ اس کا ماننا ہے کہ باقی دنیا کے ممالک کے مقابلے ہندوستان تیزی کے ساتھ ریکور کر رہا ہے۔ جنوبی ایشیا کے لیے عالمی بینک کے چیف اکونومسٹ ہنس ٹمر نے کہا کہ کووڈ کے پہلے فیز میں زبردست گراوٹ کے بعد ترقی کے معاملے میں جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے ہندوستان نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہندوستان پر کوئی زیادہ بیرون ملکی قرض بھی نہیں ہے جو مثبت امر ہے۔ علاوہ ازیں سروسز سیکٹر، خصوصاً سروس ایکسپورٹ کے شعبہ میں ہندوستان کی کارکردگی بہتر رہی ہے۔
ہنس ٹمر کے مطابق عالمی حالات کا ہندوستان سمیت سبھی ممالک پر اثر پڑ رہا ہے۔ اس کے سبب شرح ترقی کے اندازے کو گھٹانا پڑا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دنیا بھر کی معیشت میں سلو ڈاؤن کے اشارے نظر آنے لگے ہیں۔ دوسری سہ ماہی دوسرے ممالک کے ساتھ ہندوستان کے لیے کمزور رہنے والا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس کے دو اسباب ہیں۔ پہلا، ہائی انکم والے ممالک کی معیشت کی ترقی کی رفتار دھیمی پڑ رہی ہے۔ دوسرا، سخت مانیٹری پالیسی کے سبب قرض مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ اس سے ترقی یافتہ ممالک سے کیپٹل آؤٹ فلو دیکھا جا رہا ہے۔

Tags: شرح ترقیکمیورلڈ بینک
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنرپروزیراعلیٰ کا طنزیہ انداز میں حملہ

Next Post

باہمی تعاون کا جذبہ جی20 کی کامیابی کی بنیاد ہے: لوک سبھا اسپیکر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
باہمی تعاون کا جذبہ جی20 کی کامیابی کی بنیاد ہے: لوک سبھا اسپیکر

باہمی تعاون کا جذبہ جی20 کی کامیابی کی بنیاد ہے: لوک سبھا اسپیکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In