منگل, فروری 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ٹوئٹر سے 20کروڑ صارفین کے ای میل ایڈریس چوری ہونے کا انکشاف

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 6, 2023
in اخبارجہاں
0
ٹوئٹر سے 20کروڑ صارفین کے ای میل ایڈریس چوری ہونے کا انکشاف
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سان فرانسسکو(یو این آئی) آن لائن ہیکرز کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے 20 کروڑ صارفین کے ای میل ایڈریس چرانے کا انکشاف ہوا ہے جنہوں نے اسے چرانے کے بعد آن لائن ہیکنگ فورم پر پوسٹ کر دیا ہے۔غیر خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی سائبر سیکیورٹی مانیٹرنگ فرم ہڈسن راک کے شریک بانی ایلن گال نے اسے اب تک کی سب سے بڑی سائبر چوری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے پیمانے پر ای میل ایڈریس چرائے جانے کے بعد اب ہیکنگ بے انتہا بڑھ جائے گی۔ٹوئٹر نے ابھی تک اپنے پلیٹ فارم سے اتنی بڑی تعداد میں ای میل ایڈریس چرائے جانے کی رپورٹ پر کوئی بیان جاری نہیں کیا اور نہ ہی اس حوالے سے رابطہ کرنے پر کوئی جواب دیا جبکہ یہ بھی واضح نہیں کہ وہ اس عمل پر کیا ایکشن لیں گے۔20 کروڑ ای میل ایڈریس چرائے جانے کے ڈیٹا کی آزادانہ طور پر جانچ تو نہیں کی جا سکی لیکن ہیکرز فورم کی جانب سے جاری کیے گئے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر گردش کررہے ہیں۔ایک معروف ٹیک کمپنی کے مالک ٹرائے ہنٹ نے اس ڈیٹا کو دیکھنے کے بعد چوری کی اطلاع کو درست قرار دیا اور کہا کہ بظاہر یہ سب کچھ اسی طرح ہے جیسا بتایا جا رہا ہے۔ان ای میل ایڈریس کو چوری کرنے والے ہیکرز کے بارے میں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آ سکیں اور یہ مانا جا رہا ہے کہ انہیں ایلون مسک کی جانب سے کمپنی کی ملکیت کے حصول سے قبل 2021 میں چرایا گیا تھا۔
اس چوری کے حجم اور چرائے گئے ای میل ایڈریس کی تعداد کے حوالے سے متعدد رپورٹس زیر گردش ہیں جہاں اس سے قبل دسمبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 40کروڑ ای میل ایڈریس اور فون نمبر چرائے گئے ہیں۔

Tags: 20کروڑ صارفینای میل ایڈریسٹوئٹر
ShareTweetSend
Previous Post

مقامی عازمینِ کو حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی سہولت

Next Post

بی جے پی من مانی طریقے سے اپنا میئر بنانا چاہتی ہے: سنجے سنگھ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت کجریوال سرکار کو بدنام کرنا چاہتی ہے :سنجے سنگھ

بی جے پی من مانی طریقے سے اپنا میئر بنانا چاہتی ہے: سنجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In