اتوار, جون 22, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

مقامی عازمینِ کو حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی سہولت

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 6, 2023
in اخبارجہاں
0
مقامی عازمینِ کو حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی سہولت
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریاض(یو این آئی) سعودی عرب نے مقامی عازمینِ کو حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی سہولت فراہم کر دی تاہم تمام قسطیں مقررہ وقت پر ادا کرنا ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے مقامی عازمینِ حج کے لیے حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرانے کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ حج دوہزار تئیس کے لیے سعودی شہری اور مملکت میں مقیم غیرملکی تین اقساط میں حج فیس ادا کر سکیں گے، حج پیکیج کی تمام قسطیں مقررہ وقت پر ادا کرنا ہوں گی۔سعودی حکام نے کہا کہ حج کا حتمی فیصلہ مقررہ قسطیں بروقت ادا کرنے پر ہی ہو گا، قسطیں مکمل ادا نہ کرنے کی صورت میں بکنگ منسوخ کر دی جائے گی۔
خیال رہے وزارت کی جانب سے چار ہزار سے لے کر تیرہ ہزار ریال تک کے پیکیج ز کا علان کیا گیا تھا۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق کم سے کم پیکیج 3465 رالو کا ہے جس میں واٹ شامل نہیں، اندرون ملک عازمین کے لیے 4 پیکیجز متعارف کرائے جا رہے ہیں۔سب سے پہلا عوامی پیکیج 3465 رالر، دوسرا پیکیج گیسٹ 7037 رالر، تیسرا جدید خیموں کا 9214 رالٹ جبکہ چوتھا منیٰ ٹاور میں 11435 رالا کا ہے۔تمام قیمتوں میں واٹ کا اضافہ کیا جائے گا، تمام پیکیجز حج کے لیے ناموں کا اندراج وزارت کے آفیشل پورٹل اور نسک ایپ کے ذریعے ہوگا۔

Tags: حج پیکیجقسطمقامی عازمینِ
ShareTweetSend
Previous Post

جیکولین کی منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیشی

Next Post

ٹوئٹر سے 20کروڑ صارفین کے ای میل ایڈریس چوری ہونے کا انکشاف

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹوئٹر سے 20کروڑ صارفین کے ای میل ایڈریس چوری ہونے کا انکشاف

ٹوئٹر سے 20کروڑ صارفین کے ای میل ایڈریس چوری ہونے کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 21, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In