اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 12, 2022
in کھیل ایکسپریس
0
ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میلبرن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 کرکٹ کے تخت پر راج کرنے کے حوالے سے فیصلہ کن معرکہ ہوگا۔
سیمی فائنل میں اپنی حریف ٹیموں کو شاندار انداز میں شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ہے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے شاہین بے قرار ہیں انگلش شیروں پر جھپٹنے کے لیے۔ ہائی وولٹیج میچ کیلئے دونوں ٹیموں نے تیاری کرلی ہے۔
ایک طرف جوز بٹلر الیون کے پاس بیٹنگ کے ہتھیار ہیں، جس کی بدولت انہوں نے گزشتہ میچ میں بھارت کو باآسانی زیر کیا تھا۔دوسری طرف پاکستانی بولنگ لائن اپنی گیندوں کے وار سے انگلش کرکٹ کو پویلین کا راستہ دکھانے کے لیے بے قرار ہیں۔کپتان بابر 100 فیصد پرفارمنس دینے کو تیار ہیں، چھکا میلبرن کے میدان میں لگے گا اور شور پاکستان کی سڑکوں پر مچے گا، وکٹیں انگلش بلے بازوں کی گریں گی اور بھنگڑے سے آسٹریلیا کی سرزمین لرزے گی۔
گھڑی کی ٹک ٹک کے ساتھ دھڑکنوں کی دھک دھک چلے گی، سیٹ بیلٹس باندھ کر رکھنا، فائنل کی رولر کوسٹر، جیت کی امید ساتھ لے کر بھاگے گی اور سب کچھ اڑا لے جائے گی۔
فائنل سے ایک روز پہلے بارش بھی کھیلنے آگئی، دوسری طرف میلبرن کی سڑکوں پر میچ سے قبل جشن کا سماں ہے۔کھیل کے دیوانوں نے ہفتے کو ہی اسٹیڈیم میں ڈیرے ڈالے، پاکستانیوں کا جوش عروج پر پہنچ گیا ’جیتے گا بھئی جیتے گا، پاکستان جیتے گا‘ کے نعروں سے سڑکیں گونج اٹھیں۔

Tags: انگلینڈپاکستانورلڈ کپ
ShareTweetSend
Previous Post

امریکی صدر کی مصری ہم منصب سے ملاقات

Next Post

امریکہ میں ایئر شو کے دوران دو جنگی طیاروں کی خوفناک ٹکر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امریکہ میں ایئر شو کے دوران دو جنگی طیاروں کی خوفناک ٹکر

امریکہ میں ایئر شو کے دوران دو جنگی طیاروں کی خوفناک ٹکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In