بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

یونیفائیڈ پنشن اسکیم ملازمین کے ساتھ دھوکہ : سنجے سنگھ

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 25, 2024
in خاص خبریں
0
سنجے سنگھ عام آدمی پارٹی پارلیمانی پارٹی کے صدر بن گئے
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی طرف سے لائی گئی یونیفائیڈ پنشن اسکیم (یو پی ایس) کو ملک کے ملازمین کے ساتھ دھوکہ قرار دیا ہے۔آپ کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے آج یو پی ایس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ’’مودی حکومت نے یہ اسکیم لا کر لاکھوں ملازمین کو دھوکہ دیا۔ ملازمین کو پچیس سال تک خدمات انجام دینے کے بعد ہی اس اسکیم کا فائدہ ملے گا۔ ایسے میں نیم فوجی دستوں کے لاکھوں ملازمین جو 20 سال تک خدمات انجام دے چکے ہیں اس کے فوائد حاصل نہیں کر سکیں گے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ مرکزی حکومت پرانی پنشن اسکیم کو بحال کرے۔‘‘

مسٹر سنگھ نے کہا کہ اگر کسی ملازم نے 40 سال تک کام کیا ہے، تو ہر ماہ اس کی تنخواہ سے پنشن کے لیے 10 فیصد رقم کاٹی جائے گی اور حکومت یہ پوری رقم اپنے پاس رکھے گی۔ اگر کسی کی تنخواہ ایک لاکھ روپے ہے اور اس نے 40 سال کام کیا ہے تو اس کی تنخواہ کا 10 فیصد پنشن میں جائے گا۔ اس کے بعد گزشتہ 12 ماہ کی اوسط کا حساب لگانے کے بعد مرکزی حکومت اس ملازم کو چھ ماہ کی تنخواہ نقد دے گی۔ نئی پنشن اسکیم میں حکومت یہ بھی کہہ رہی ہے کہ اوسط تنخواہ کا حساب لگانے کے بعد وہ اس ملازم کو آدھی پنشن دے گی۔ سب سے پہلے، حکومت نے ملازمین سے بھاری رقم لی، جو اپنی پوری سروس کے دوران اپنی تنخواہوں کا 10 فیصد ادا کرتے آئے تھے۔ دوسرا، نیم فوجی دستوں کو اس اسکیم سے باہر رکھا گیا ہے۔ حکومت نے کہا کہ اس پنشن اسکیم کا فائدہ حاصل کرنے کے لیے کم از کم 25 سال کی سروس ہونی چاہیے، تب ہی کوئی اس اسکیم کے دائرے میں آئے گا۔

آپ لیڈر نے کہا ’’یو پی ایس (یونیفائیڈ پنشن اسکیم) این پی ایس (نئی پنشن اسکیم) سے بھی بدتر ہے۔ مودی حکومت نے ملک کے ملازمین کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ کیا ہے۔ ملک کے ملازمین اس کو سمجھ رہے ہیں اور اس کا جواب بھی دیں گے۔ ہم اب بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ پرانی پنشن اسکیم کو بحال کیا جائے۔ آخر مرکزی حکومت کو پرانی پنشن اسکیم کو بحال کرنے میں کیا مسئلہ ہے؟ حکومت او پی ایس کو بحال کرے۔ او پی ایس میں سروس کی مدت 20 سال رکھی گئی ہے۔ لیکن یونیفائیڈ پنشن اسکیم میں سروس کی مدت بڑھا کر 25 سال کر دی گئی ہے۔‘‘

Tags: بھارتیہ جنتا پارٹیپرانی پنشن اسکیمعام آدمی پارٹیمرکزملازمیننئی پنشن اسکیمیونیفائیڈ پنشن اسکیم
ShareTweetSend
Previous Post

ممبئی میں وقف بل کیخلاف مسلم پرسنل لاء بورڈکا 5 اکتوبر کو احتجاجی جلسہ

Next Post

ہند.انڈونیشیا مشترکہ ورکنگ گروپ کی میٹنگ کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہند.انڈونیشیا مشترکہ ورکنگ گروپ کی میٹنگ کی

ہند.انڈونیشیا مشترکہ ورکنگ گروپ کی میٹنگ کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In