پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

ممبئی میں وقف بل کیخلاف مسلم پرسنل لاء بورڈکا 5 اکتوبر کو احتجاجی جلسہ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 25, 2024
in دیارِ ملت
0
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول۔ مسلم پرسنل لا بورڈ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(یواین آئی)آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے 5،اکتوبر کو اوقاف کی حفاظت اور مجوزہ سیاد قانون کی مخالفت میں ایک بڑا جلسہ عام ممبئی میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیاہےجوکہ جنوبی ممبئی میں واقع مشہور تعلیمی ادارہ انجمن اسلام میں منعقد کیاجائے گا۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ممبئی میں مقیم اراکین و دیگر ہمدردان کی ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا،میٹنگ میں بورڈ کے مرکزی اکابرین کی ہدایت کے مطابق یہ بھی طے کیا گیا کہ اوقاف کے مسائل سے واقف کرانے اور نئے مجوزہ قانون کی خرابیوں کو واضح کرنے کے لئے مہاراشٹرا کے سیاسی لیڈران سے ملاقات کی جائے ، ساتھ ہی ممبئی و قرب جوار کے اُن ممبران پارلیمنٹ سے بھی ملاقات کی جائے جنھیں مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی ) کا رکن بنایا گیا ہے چنانچہ اس سلسلے میں اقدامات کاآغاز ہو چکا ہے ۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اوقاف کمیٹی برائے مہاراشٹرکے کنونیر مولانا محمود احمد خاں دریا بادی نے بتایا ہے کہ ۵ اکتوبر کو ہونے والے اجلاس کے لئے ملک کے ممتاز علماء کرام، دانشوران اورماہرین قانون کو دعوت دی جا رہی ہے، اس سلسلے کی مزید تفصیلات سے وقتاً فوقتاً آگاہ کیا جاتا رہے گا، اراکین بورڈ نے علماء کرام و ائمہ مساجد سے یہ بھی درخواست کی ہے کہ اپنے بیانات و خطبات میں اوقاف کی اہمیت ضرورت ، اور فضائل سے عوام کو آگاہ کرتے رہیں ۔ انجمن اسلام کی میٹنگ میں ، ڈاکٹر ظہیر قاضی ، مفتی سعید الرحمان ، سلیم موٹر والا اور خود مولانا محمود دریا بادی،مولانا برہان الدین قاسمی ، مولانا رشید احمد ، حافظ اقبال چونا والا ، شاکر شیخ ڈاکٹر عظیم الدین اورتحقیق الرحمن ودیگر شریک تھے۔

Tags: انجمن اسلاماوقاف کمیٹیمسلم پرسنل لاء بورڈمشترکہ پارلیمانی کمیٹیممبئیمیٹنگ
ShareTweetSend
Previous Post

حزب اللہ کے حملوں سے بنیادی ڈھانچہ کومعمولی نقصان پہنچا : اسرائیل

Next Post

یونیفائیڈ پنشن اسکیم ملازمین کے ساتھ دھوکہ : سنجے سنگھ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
سنجے سنگھ عام آدمی پارٹی پارلیمانی پارٹی کے صدر بن گئے

یونیفائیڈ پنشن اسکیم ملازمین کے ساتھ دھوکہ : سنجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In