پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

یوپی میں سڑک کے کنارے نمازپڑھنے والے زائرین کی سرعام تذلیل

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 15, 2022
in بزم شمال, دیار وطن
0
یوپی میں سڑک کے کنارے نمازپڑھنے والے زائرین کی سرعام تذلیل
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وی ایچ پی کارکنان نے کان پکڑ کر اٹھک بیٹھک کروائی، معافی منگوانے کے بعد پولس نے کاٹا چالان تب چھوٹی ان کی جان

شاہجہانپور (اے یو ایس) وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے کارکنان نے اتر پردیش کے شاہجہانپور ضلع میں سڑک کے کنارے نماز ادا کرنے کے لیے مغربی بنگال کے مسلم زائرین کے ایک گروپ کو معافی مانگنے پر مجبور کیا۔ اس واقعے کی مبینہ ویڈیو کلپ میں کچھ لوگوں کو کان پکڑ کر، اٹھک بیٹھک کرتے اور معافی مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ آئی اے این ایس کے مطابق یہ واقعہ اس ہفتے کے شروع میں پیش آیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سڑک پر نماز ادا کرنے کی اطلاع ملتے ہی وی ایچ پی کارکنان موقع پر پہنچ کر ہنگامہ کرنے لگے۔ کارکنان نے مسلمانوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ وہ یوپی میں ہیں اور ایسی حرکت دوبارہ نہ کریں۔ بھگوا گمچھا پہنے لوگوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کا حکم ہے کہ سڑک پر نماز نہیں پڑھی جائے گی اور آپ لوگ سڑک پر نماز پڑھ رہے ہو! کارکنان نے کہا کہ آپ قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہو، تھانہ چلو! بعد میں انہوں نے نماز ادا کرنے والوں سے معافی بھی منگوائی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وی ایچ پی کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ’تم پورے ملک کو تباہ کر رہے ہو‘۔ ان سے سڑک پر اٹھک بیٹھک بھی لگوائی جا رہی ہے۔ نماز پرھنے والے لوگوں نے کہا کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ نماز کہاں پڑھنی ہے۔ اس کے بعد وی ایچ پی کارکنان پولیس کو بلا لیتے ہیں۔ پولیس کے سامنے یہ ہندو کارکنان کہتے ہیں’یہ باہر کے ملا لوگ ہیں، ان پر صحیح سے کارروائی کیجئے‘۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (شاہجہانپور) ایس آنند نے تصدیق کی ہے کہ مغربی بنگال سے کچھ لوگ بس کے ذریعے راجستھان جا رہے تھے، جو شاہجہانپور کے تلہر تھانہ علاقے کے تحت سڑک پر نماز پڑھتے پائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم زائرین پر چالان کیا گیا اور پھر انہیں آگے کے سفر پر روانہ کر دیا گیا۔ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجیو باجپئی نے صحافیوں کو بتایاکہ اجمیر شریف درگاہ جانے والے 18 لوگوں کو تلہر تھانے میں اس شکایت کے ساتھ لایا گیا تھا کہ وہ سڑک کے کنارے نماز پڑھ رہے تھے۔ ان لوگوں کے تحریری طور پر معافی مانگنے اور ان کا چالان کاٹنے کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔

Tags: تذلیلنمازوی ایچ پی
ShareTweetSend
Previous Post

بنگال میں آگ لگانے والوں کو بخشانہیں جائے گا:ممتا

Next Post

16برسوں سے قید مسلم شخص کو عدالت عظمیٰ سے ملی ضمانت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
16برسوں سے قید مسلم شخص کو عدالت عظمیٰ سے ملی ضمانت

16برسوں سے قید مسلم شخص کو عدالت عظمیٰ سے ملی ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In