بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

اب تک 37 فلائٹوں سے 13073حجاج کرام کی دہلی واپسی

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 12, 2023
in آئینہ شہر
0
اب تک 37 فلائٹوں سے 13073حجاج کرام کی دہلی واپسی
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز): حج 2023کی ادائیگی کے بعدحجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان دہلی ایمبارکیشن پوائنٹ سے ادائیگی حج کے لیے جانے والے حجاج کرام سعودی ایئر لائنس کی پروازوں سے مسلسل وطن عزیز کو واپس آ رہے ہیں۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمدعارفی کی جانب سے فراہم اطلاع کے مطابق اب تک 37پروازوں سے 13073حجاج کی واپسی مکمل ہو چکی ہیں جبکہ سعودی ایئر لائنس کی فلائٹ نمبرSV-3770سے101بغیر محرم خواتین کی واپسی پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں نے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان خواتین حجاج کا پرجوش خیر مقدم کیا۔اس موقع پر حج کمیٹی ممبران محترمہ نازیہ دانش، جناب محمد سعد،ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر جناب محسن علی اور حج کمیٹی کے دیگر اسٹاف بھی موجود تھے۔چیئر پرسن کوثر جہاں نے دہلی واپس لوٹنے والی بغیر محرم خواتین حجاج کرام سے ذاتی طور پر ملاقات کرتے ہوئے پھول اور مالائوں سے ان کاخصوصی استقبال کیا ۔ خواتین حجاج نے اپنی پرامن وطن واپسی پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے اطمینان و سکون کا اظہار کیا اوراپنے تجربات واحساسات چیئر پرسن کوثر جہاں سے بیان کیے۔
واضح ہو کہ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیر انتظام ریاست دہلی سے حج بیت اللہ کے لیے جانے والے 2699حجاج کے علاوہ دیگر ریاستوں کے کل 19400حجاج کی وطن واپسی کا سلسلہ گذشتہ 03؍جولائی2023سے مسلسل جاری ہے اور یہ سلسلہ آئندہ21؍جولائی کو مکمل ہوگا۔اب تک وطن واپس آنے والے کل 13073حجاج میں مرد حجاج کی تعداد6931 اور خواتین حجاج کی تعداد6142ہے۔ ان میں بغیر محرم خواتین حجاج کی تعداد101 ہے جس میں ریاست دہلی سے 37، اتر پردیش سے39،اترا کھنڈسے11،بہارسے06، ہریانہ سے03،جموں کشمیرسے04اورمدھیہ پردیش کی01 خواتین شامل ہیں۔
دوسری جانب حج کمیٹی کے ممبر جناب محمد سعدکی سعودی ڈیلیگیشن کے طور پر سعادت حج بیت سے گذشتہ دنوں وطن واپسی پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں انہیں ایک پرتپاک استقبالیہ پیش کیا گیا جس میں حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں اور دیگر افسران و اسٹاف ممبران نے انہیں گلدستہ پیش کرکے مبارکباد پیش کی۔

Tags: حجاج کرامدہلیوطن واپسی
ShareTweetSend
Previous Post

اے ایم یو:’’ویکسین اور حفاظتی خدشات‘‘ کے موضوع پر دو روزہ قومی کانفرنس

Next Post

مسلم کنڈکٹر کے ٹوپی پہننے پر ہندو خاتون کا اعتراض

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مسلم کنڈکٹر کے ٹوپی پہننے پر ہندو خاتون کا اعتراض

مسلم کنڈکٹر کے ٹوپی پہننے پر ہندو خاتون کا اعتراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In