جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

مشرقی شام میں گروہی لڑائی میں 18 لوگوں کی موت

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 29, 2023
in اخبارجہاں
0
مشرقی شام میں گروہی لڑائی میں 18 لوگوں کی موت
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دمشق (یو این آئی) شام کے مشرقی صوبہ دیر الزور میں امریکی حمایت یافتہ دو گروپوں کے درمیان گروہی جھڑپ ہو گئی، جس میں 18 لوگوں کی موت ہوگئی اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔سیریئن آبزرویٹری نے کہا کہ پیر کے روز دیر الزور میں کردوں کی زیر قیادت سیریئن ڈیموکریٹک فورس (ایس ڈی ایف) اور اس کے ماتحت کام کرنے والے عرب اکثریتی گروپ دیر الزور ملٹری کونسل کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں۔ جبکہ دونوں دھڑوں نے مشترکہ طور پر اسلامک اسٹیٹ (داعش) کا مقابلہ کیا تھا۔برطانیہ کے واچ ڈاگ گروپ سیریئن آبزرویٹری کے مطابق، مہلوکین میں دو شہری، ملٹری کونسل سے وابستہ دس اہلکار اور ایس ڈی ایف کے چھ اہلکار شامل ہیں۔دونوں فریقوں کے درمیان کشیدگی میں اس وقت اضافہ ہوا جب ایس ڈی ایف نے شمال مشرقی صوبہ الحسکہ میں ملٹری کونسل کے رہنما احمد ابو خولہ کو شامی حکومت اور ترکی کے ساتھ مبینہ تعلقات کے الزام میں حراست میں لے لیا۔
آبزرویٹری نے خبردار کیا ہے کہ یہ جھڑپیں ممکنہ طور پر خطے میں وسیع پیمانے پرعرب-کرد تنازعہ کی شکل اختیار کر سکتی ہیں۔واضح رہے کہ ایس ڈی ایف شمال مشرقی شام میں امریکی افواج کی اہم اتحادی ہے، جس نے حسکہ کے زیادہ تر حصے اور دیر الزور کے دیہی علاقوں کے بعض علاقوں کو کنٹرول کیا ہے۔حسکہ اور دیر الزور اور حلب کے کچھ دوسرے علاقوں میں اس کی روایتی حکمرانی کی وجہ سے، شامی حکومت نے ایس ڈی ایف کو علیحدگی پسند گروپ قرار دیا ہے۔

Tags: سیریئن آبزرویٹریشامگروہی لڑائی
ShareTweetSend
Previous Post

عمران مسعود کی بی ایس پی سے چھٹی

Next Post

خود کوچندریان ٣ کے لینڈرکا ڈیزائنر بتانے والا فرضی سائنسداں گرفتار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
خود کوچندریان ٣ کے لینڈرکا ڈیزائنر بتانے والا فرضی سائنسداں گرفتار

خود کوچندریان ٣ کے لینڈرکا ڈیزائنر بتانے والا فرضی سائنسداں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In