منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 7, 2024
in اخبارجہاں, خاص خبریں
0
حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک
0
SHARES
63
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیروت، 6 جون (یو این آئی) شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔حزب اللہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی علاقے کریات شمونہ پر بھی ٹینک شکن میزائل سے حملہ کیا گیا جس سے ایک مکان میں آگ لگ گئی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حملے سے کچھ گھنٹے پہلے ہی فوجی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے کریات شمونہ کا دورہ کیا تھا۔

دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔اقوام متحدہ کے مطابق الاقصیٰ اسپتال میں سینکڑوں مریص لائے جا رہے ہیں جن میں اکثریت جھلسنے، ہڈیاں ٹوٹنے، یا دھار دار چیز سے شدید زخمی ہونے والے افراد کی ہے۔اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں امداد کی رسائی پر اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے جولائی میں 10 لاکھ سے زیادہ فلسطینی بدترین بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں۔

غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دروان 115 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ادھر یورپی ملک سلووینیا کی پارلیمنٹ نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دے دی ہے، سلووینیا کیساتھ فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد 146 ہوگئی۔واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں 36 ہزار 586 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 83 ہزار 74 افراد زخمی ہو چکے ہیں، شہید اور زخمیوں میں نصف سے زائد تعداد صرف بچوں اور خواتین پر مشتمل ہے۔

Tags: بیروتحزب اللہشمالی اسرائیلغزہکریات شمونہنیتن یاہو
ShareTweetSend
Previous Post

نتیش کی قیادت میں 2025 کے بہار اسمبلی انتخابات لڑیں گے: بی جے پی

Next Post

انتخابی نتائج ، نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خلاف مینڈیٹ ہیں: سعادت اللہ حسینی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انتخابی نتائج ، نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خلاف مینڈیٹ ہیں: سعادت اللہ حسینی

انتخابی نتائج ، نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خلاف مینڈیٹ ہیں: سعادت اللہ حسینی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In