جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

اتراکھنڈ میں برفانی تودے گرنے سے 28 کوہ پیمالاپتہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 4, 2022
in دیار وطن
0
اتراکھنڈ میں برفانی تودے گرنے سے 28 کوہ پیمالاپتہ
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہرادون(ایجنسیاں):: اتراکھنڈ میں پہاڑی چوٹی پر برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے نہرو ماؤنٹینیرنگ انسٹی ٹیوٹ کے 28 زیر تربیت کوہ پیمالاپتہ ہو گئے ہیں۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ٹوئٹ کیا کہ برفانی تودے میں پھنسے زیر تربیت کوہ پیما کو بچانے کے لیے ضلع انتظامیہ، این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، فوج اور آئی ٹی بی پی کے جوانوں کی جانب سے تیزی سے راحت اور بچاؤ کا کام کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ ہندوستانی فضائیہ نے بھی دو چیتا ہیلی کاپٹرز راحت رسانی کے لئے بھیج دیئے ہیں۔
دریں اثناء اتراکھنڈ کے ڈی جی پی اشوک کمار نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو بتایا کہ دروپدی کی ڈنڈا-2 پہاڑی چوٹی پر برفانی تودے میں پھنسے این آئی ایم کے 28 ٹرینیوں میں سے 8 کو بچا لیا گیا ہے۔ جبکہ باقی ماندہ کی تلاش اور بچاؤ کے لیے فضائیہ کے ہیلی کاپٹرز تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق برفانی تودہ گرنے کا واقعہ آج صبح 9 بجے کے قریب پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں دہرادون کے سہستردھارا ہیلی پیڈ سے دروپدی کی ڈنڈا-2 پہاڑی چوٹی پر برفانی تودے میں پھنسے ٹرینیوں کو بچانے کے لیے روانہ ہوگئیں۔
وزیر اعلیٰ دھامی نے کہا کہ انہوں نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے بات کی ہے اور بچاؤ آپریشن میں تیزی لانے کے لیے فوج سے مدد کی اپیل کی ہے۔ دھامی نے کہا کہ "انہوں نے ہمیں مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔ سب کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔”
اس دوران وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی ٹوئٹر پر جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا اور غمزدہ خاندانوں کو تسلی دی، جنہوں نے اپنے کنبہ کے افراد کو کھو دیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں راج ناتھ سنگھ نے کہا، "اترکاشی میں نہرو کوہ پیمائی انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے کی گئی کوہ پیمائی مہم میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع کی افسوسناک خبر سے گہرا دکھ ہوا۔‘‘

Tags: اتراکھنڈحادثہ
ShareTweetSend
Previous Post

طالبان نے ہرات میں خواتین کے پرامن احتجاج کو کچل دیا

Next Post

ڈاکٹر عمار نگرامی”چراغ اودھ ایوارڈ” سے سرفراز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ڈاکٹر عمار نگرامی”چراغ اودھ ایوارڈ” سے سرفراز

ڈاکٹر عمار نگرامی"چراغ اودھ ایوارڈ" سے سرفراز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In