اتوار, جون 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

ایران میں 30 بموں کو ناکارہ بنایا گیا، 28 ‘دہشت گرد’ زیر حراست

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 24, 2023
in عالم اسلام
0
ایران میں 30 بموں کو ناکارہ بنایا گیا، 28 ‘دہشت گرد’ زیر حراست
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران: ایرانی حکام نے دارالحکومت تہران میں بیک وقت پھٹنے والے 30 بموں کو ناکارہ بنا دیا ہے اور داعش سے تعلق رکھنے والے 28 ‘دہشت گردوں’ کو حراست میں لے لیا ہے۔
ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم اتوار کو سراغرسانی کی وزارت کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ گرفتار شدہ مبیّنہ دہشت گردوں کا تعلق شام، افغانستان، پاکستان اور عراق کے علاقے کردستان کے شدت پسند گروہوں سے ہے اور وہ داعش سے تعلق کی تاریخ رکھتے ہیں۔وزارت نے کہا کہ ان منظم حملوں کا مقصد ایران کی داخلی سلامتی کو کمزور کرنا، اسے غیر مستحکم ملک کے طور پر پیش کرنا اور لوگوں میں خوف وہراس پیدا کرنا تھا۔ یہ منصوبہ بند بم حملے گذشتہ سال حکومت مخالف مظاہروں کا ایک سال پورا ہونے پر کیے جانے تھے۔ایران میں گذشتہ سال ستمبر میں ایرانی کرد دوشیزہ مہساامینی کی موت کے بعد ملک بھر میں کئی ماہ تک مظاہرے جاری رہے تھے۔
22سالہ مہسا امینی کو 16 ستمبر 2022 کو تہران میں اخلاقی پولیس نے خواتین کے لیے سخت ضابطہ لباس کی مبیّنہ خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور وہ اس کے تین روز بعد پولیس ہی کی حراست میں ہلاک ہو گئی تھیں۔ ان کی موت کے بعد ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے تھے اور وہ تیزی سے ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کے مطالبے میں تبدیل ہو گئے تھے۔واضح رہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے ایران میں متعدد حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ان میں 2017 میں ایرانی پارلیمان اور اسلامی جمہوریہ کے بانی روح اللہ خمینی کے مقبرے کو نشانہ بنانے کے لیے دو بم دھماکے بھی شامل ہیں۔حال ہی میں داعش نے گذشتہ سال اکتوبر میں ایک شیعہ مزار پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ایران کے جنوب مغربی شہر شیراز میں واقع اس مزار پر حملے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Tags: ایرانبمدہشت گرد
ShareTweetSend
Previous Post

بدھوڑی کے نفرتی بیان کی اختر الایمان نے کی مذمت

Next Post

بی جے پی جان بوجھ کر ہندو مسلم تنازعہ پیدا کر رہی ہے: جے ڈی یو

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بی جے پی جان بوجھ کر ہندو مسلم تنازعہ پیدا کر رہی ہے: جے ڈی یو

بی جے پی جان بوجھ کر ہندو مسلم تنازعہ پیدا کر رہی ہے: جے ڈی یو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In