پیر, مارچ 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں جرائم

اسرائیلی فضائی حملوں میں 78 بچوں سمیت 413 فسلطینیوں کی موت

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 9, 2023
in جرائم
0
اسرائیلی فضائی حملوں میں 78 بچوں سمیت 413 فسلطینیوں کی موت
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیت المقدس: فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 78 بچے شہید ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 413 ہوگئی، شہید ہونے والے فسلطینیوں میں 78 بچے، 41 خواتین بھی شامل ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں سے زخمی فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 3 سو ہے۔اسرائیل 1973 کے بعد پہلی بار باضابطہ جنگ کا اعلان کرچکا ہے اور اس نے غزہ میں مقیم فلسطینیوں کو علاقہ چھوڑنے کے لیے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہوا ہے۔

اسرائیلی حملے میں غزہ کی پٹی پر خان یونس شہر میں الامین محمد مسجد شہید ہو گئی۔امریکی صدر جو بائیڈن نے اب سے کچھ دیر پہلے ایک بار پھر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو فون کیا۔اس سے پہلے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل کو جنگ کے لیے ضرورت کی اشیا کی ڈلیوری آج اتوار سے شروع ہو جائے گی۔
اسرائیلی وزیر ران ڈامر کے مطابق حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے افراد میں بڑی تعداد امریکیوں کی بھی ہے۔اس سے پہلے حماس کے حملے کی اطلاع نہ ہونے پر اسرائیلی حکومت کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اسرائیلی میڈیا نے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پر اتنا بڑا حملہ کیسے ہو گیا؟ انٹیلی جنس ناکام کیسے ہو گئی؟
برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس نے ایک ہفتہ پہلے رپورٹ دی تھی کہ حماس کو اسرائیل پر حملہ کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔حماس نے عسقلان شہر میں جھڑپوں کے دوران 15 اسرائیلیوں کو ہلاک کر دیا۔اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس کے 4 ارکان شہید ہوئے، اسرائیل کے 8 شہروں میں اب بھی جھڑپیں جاری ہیں، اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن اور دیگر اشیا کی فراہمی بند کرکے انٹرنیٹ پر بھی بندش لگادی ہے۔اسرائیل حماس جنگ میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ بھی شامل ہوچکی ہے۔

Tags: الٹی میٹمغزہفلسطینی وزارت صحت
ShareTweetSend
Previous Post

حماس کے حملہ میں اب تک 700 اسرائیلیوں کی موت

Next Post

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In