جمعہ, فروری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سیلاب متاثرہ 14 ریاستوں کے لیے 5,858 کروڑ روپے جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 2, 2024
in خاص خبریں
0
بہار کے کئی ضلعوں میں سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستی ڈیزاسٹر رسپانس فنڈ سے مرکزی حصہ کے طور پر 5,858.60 کروڑ روپے اور سیلاب سے متاثرہ 14 ریاستوں کو نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فنڈ سے پیشگی رقم جاری کی ہے۔مرکزی حکومت نے مہاراشٹر کو 1,492 کروڑ روپے، آندھرا پردیش کو 1,036 کروڑ روپے، آسام کو 716 کروڑ روپے، بہار کو 655.60 کروڑ روپے، گجرات کو 600 کروڑ روپے، ہماچل پردیش کو 189.20 کروڑ روپے، کیرالہ کو 145.60 کروڑ روپے دیے ہیں۔ منی پور کو 50 کروڑ، میزورم کو 21.60 کروڑ، ناگالینڈ کو 19.20 کروڑ، سکم کو 23.60 کروڑ، تلنگانہ کو 416.80 کروڑ، تریپورہ کو 25 کروڑ اور مغربی بنگال کو 468 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ یہ ریاستیں اس سال جنوب مغربی مانسون کے دوران انتہائی شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہوئی ہیں۔

مودی حکومت قدرتی آفات سے متاثرہ ریاستوں کے لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔بین وزارتی مرکزی ٹیموں کو سیلاب سے متاثرہ ریاستوں آسام، میزورم، کیرالہ، تریپورہ، ناگالینڈ، گجرات، آندھرا پردیش، تلنگانہ اور منی پور میں بھیجا گیا تاکہ وہ موقع پر ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے سکیں۔

مزید برآں، جلد ہی ٹیموں کو بہار اور مغربی بنگال بھیجا جائے گا تاکہ موقع پر ہونے والے نقصان کا اندازہ لگایا جا سکے۔ یہ دونوں ریاستیں حال ہی میں سیلاب سے متاثر ہوئی ہیں۔ قائم کردہ نظام کے مطابق ٹیم کی تشخیصی رپورٹ موصول ہونے کے بعد آفات سے متاثرہ ریاستوں کو قومی خزانے سے اضافی مالی امداد کی منظوری دی جائے گی۔

اس سال 21 ریاستوں کو 14,958 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ اس میں ریاستی فنڈ سے 21 ریاستوں کو 9,044.80 کروڑ روپے، قومی فنڈ سے 15 ریاستوں کو 4,528.66 کروڑ روپے اور ریاستی آفات تخفیف فنڈ سے 11 ریاستوں کو 1,385.45 کروڑ روپے شامل ہیں۔مالی امداد کے علاوہ مرکزی حکومت نے سیلاب سے متاثرہ تمام ریاستوں کو ضرورت کے مطابق رسپانس فورس، آرمی ٹیموں اور فضائیہ کی مدد سمیت تمام لاجسٹک مدد فراہم کی ہے۔

Tags: آسامبہارتریپورہسیلابقدرتی آفاتکیرالہمیزورمناگالینڈنیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فنڈوزارت داخلہ
ShareTweetSend
Previous Post

ہیلپ ایج انڈیا کی برانڈ ایمبیسیڈر ہونے کی ذمہ داری کے لیے پرعزم: شرمیلا ٹیگور

Next Post

اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 136 لبنانی جاں بحق

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 136 لبنانی جاں بحق

اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 136 لبنانی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In