جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

عراق میں ’دہشت گردی‘ کے 8 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 31, 2024
in عالم اسلام
0
عراق میں ’دہشت گردی‘ کے 8 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بغداد، 31 مئی (یو این آئی) عراق میں دہشتگردی کے مرتکب 8 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق عراقی عدالتوں نے حالیہ برسوں میں سیکڑوں عراقیوں کو دہشت گردی کے الزام میں موت اور عمر قید کی سزائیں سنائی جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس عمل کی شدید مذمت کی ہے۔واضح رہے کہ عراقی قانون کے تحت دہشت گردی اور قتل کی سزا موت ہے اور پھانسی کے حکمنامے پر صدر کے دستخط ہونا ضروری ہیں۔

ایک سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ 8 عراقیوں کو دہشت گردی کا مرتکب اور داعش کے رکن ہونے کے جرم میں جمعرات کو ناصریہ شہر کی الحوت جیل میں وزارت انصاف کی ٹیم کی نگرانی میں پھانسی دی گئی۔ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ انہیں انسداد دہشت گردی قانون کے آرٹیکل 4 کے تحت پھانسی دی گئی۔
طبی ذرائع نے بتایا کہ محکمہ صحت کو تختہ دار پر لٹکائے گئے 8 افراد کی میتیں موصول ہوئی ہیں۔

الحوت ناصریہ شہر کی ایک بدنام زمانہ جیل ہے جس کے عربی نام کا مطلب ’وہیل‘ ہے کیونکہ عراقیوں کا ماننا ہے کہ وہاں قید افراد کبھی زندہ باہر نہیں نکلتے۔سیکیورٹی اور صحت کے ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا کہ 6 مئی کو بھی عراق نے دہشت گردی کے مرتکب 11 افراد کو پھانسی دی تھی۔اس کے علاوہ انسانی حقوق کے گروپوں نے 22 اپریل کو مزید 11 افراد کو دی جانے والی پھانسی پر شدید تشویش کا اظہار کیا تھا، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اس عمل میں شفافیت کی کمی کی مذمت کی تھی۔

Tags: الحوت جیلبغداددہشتگردیسیکیورٹیعراق
ShareTweetSend
Previous Post

پھگواڑہ میں ووٹنگ سے ٹھیک کشیدگی

Next Post

لوک سبھا سکریٹریٹ 18ویں لوک سبھا کے اراکین کے استقبال کے لیے تیار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لوک سبھا سکریٹریٹ 18ویں لوک سبھا کے اراکین کے استقبال کے لیے تیار

لوک سبھا سکریٹریٹ 18ویں لوک سبھا کے اراکین کے استقبال کے لیے تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In