اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

کینیڈا کی ایک سڑک اے آر رحمان کے نام سے منسوب

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 31, 2022
in اخبارجہاں, خاص خبریں, فن فنکار
0
کینیڈا کی ایک سڑک اے آر رحمان کے نام سے منسوب
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہندوستان کے ممتاز میوزک ڈائرکٹر اور عالمی شہرت یافتہ شخصیت نے انتہائی خاکساری کے ساتھ یہ اطلاع ٹوئٹر پر عام کی

ٹورنٹو(ایجنسیاں) : ہندوستان کے ممتاز میوزک ڈائرکٹر اور عالمی شہرت یافتہ شخصیت اے آر رحمان کی مقبولیت کا ایک اور نمونہ اس وقت سامنے آیا جب گریمی ایوارڈ یافتہ میوزک کمپوزر کو کینیڈا سے ایک اعزاز ملا ۔ شہر مارخم نے ایک سڑک کو ان کے نام سے منسوب کردیا ۔ اس کا انکشاف یوں تو خود اے آر رحمان نے ٹوئٹر پر کیا لیکن انتہائی خاکساری کے ساتھ ۔ روزنامہ سیاست کی ایک خبر کے مطابق انہوں نے اپنے حالیہ ٹویٹ میں میئر فرینک اسکارپٹی اور کینیڈا کے لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا ۔ساتھ ہی ایک طویل پیغام بھی دیا ۔
رحمان نے لکھا کہ میں نے اپنی زندگی میں اس کا تصور بھی نہیں کیا تھا ۔ میں آپ سب کا ،میئر فرینک اسکارپٹی اور مشیران ، انڈین قونصلیٹ جنرل (اپوروا سریواستو) اور کینیڈا کے لوگوں کا بہت مشکور ہوں ۔ 2013 ء میں انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں ایک بورڈ تھا جس پر لکھا تھا ، اللہ رکھا رحمن اسٹریٹ۔ انہوں نے مزید کہاکہ نام اے آر رحمان میرا نہیں ہے ۔ اس کا مطلب ہے رحم کرنے والا ۔ رحم کرنا خدا کی صفت ہے ۔

Tags: اے آر رحمانکناڈا
ShareTweetSend
Previous Post

ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں تخفیف

Next Post

یوپی کے16آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
یوپی کے16آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

یوپی کے16آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In