جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

سیف پر حملہ کے معاملہ میں ایک خاتون زیر تفتیش

ذرائع کے مطابق شیخ خوکومونی کا تعلق نادیہ ضلع سے ہے جو مبینہ ملزم شریف الاسلام کو جانتی ہے

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 27, 2025
in دیار وطن
0
سیف  پر حملہ کے معاملہ  میں ایک خاتون زیر تفتیش
0
SHARES
55
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(ایجنسیاں)اداکار سیف علی خان پر 16 جنوری کو اُن کی رہائش گاہ پر حملہ ہوا، جس میں اُنہیں چاقو کے 6 گہرے وار لگے اور وہ کئی دن تک اسپتال میں زیر علاج رہے۔ذرائع کے مطابق ممبئی پولیس سیف علی خان حملہ کیس کے مزید سرے جوڑتی ہوئی مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی خاتون تک پہنچ گئی ہے، جو مبینہ ملزم اور بنگلادیشی شہری شریف الاسلام کو جانتی تھی۔پولیس کی پوچھ گچھ کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ شیخ خوکومونی نامی یہ وہ خاتون ہی ہے، جس نے بنگلادیشی شہری کو موبائل فون کا سم کارڈ فراہم کیا، جو غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہوا اور اُسے سیف علی خان پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شیخ خوکومونی کا تعلق نادیہ ضلع سے ہے جو مبینہ ملزم شریف الاسلام کو جانتی ہے، ملزم ہندوستان میں قیام کے دوران جو سم کارڈ استعمال کرتا تھا اُس سے ہی خاتون کا سراغ ملا ہے۔اس سے قبل پولیس کا دعویٰ تھا کہ شریف الاسلام 7 ماہ قبل میگھالیہ کے راستے ہندوستان میں داخل ہوا اور ملازمت کی تلاش میں ممبئی جانے سے پہلے چند ہفتے مغربی بنگال میں رہا۔

ملزم نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا کہ وہ بنگلادیشی سرحد کے ساتھ دریائے داؤ عبور کرکے بھارت میں داخل ہوا اور اپنا نام شرف الاسلام سے بیجو داس رکھ کر ملک میں رہنے لگا۔ہندوستانی میڈیا کو ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ممبئی میں شریف الاسلام نے اُن جگہوں کا انتخاب کیا ، جہاں رہائش کے لیے دستاویز ضروری نہیں۔

Tags: اداکاراسپتالخاتونسم کارڈسیف علی خانشریف الاسلامنادیہ
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی نے پنجابیوں کی توہین کی: کیجریوال

Next Post

مودی کا ‘عزیز دوست’ ٹرمپ سے رابطہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی کا ‘عزیز دوست’ ٹرمپ سے  رابطہ

مودی کا 'عزیز دوست' ٹرمپ سے رابطہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In