پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

منشیات مخالف بیداری مہم میں ابو عاصم اعظمی کی شرکت

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 24, 2023
in خاص خبریں
0
منشیات مخالف بیداری مہم میں ابو عاصم اعظمی کی شرکت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: نشہ کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے نوجوان نسلوں کو بیدار کرنا انتہائی ضروری ہے۔ یہ اسی وقت ممکن ہے جب ہمارے علماء کرام میدان عمل میں آکر نوجوانوں کو دینی راہ پر لانے کی سعی کریں گے ۔ان خیالات کااظہار سماجوادی پارٹی لیڈر ابو عاصم اعظمی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں برائیوں کے خلاف سینہ سپر ہوکر کام کرنے کی ایک طویل تاریخ علماء کرام اور مسلمانوں کی ہیں اسی لئے ہمیں اب نشہ کے خلاف جنگ میں حصہ لے کراپنی نوجوان نسلوں کو اس سے محفوظ رکھنا لازمی ہے۔ مانخورد شیواجی نگر میں مقامی ڈی سی پی ہیمراج راجپوت کی منشیات مخالف بیداری مہم میں شرکت کرتے ہوئے سماجوادی پارٹی لیڈر و رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کہا کہ نشہ کے خلاف بیداری مہم میں ہر کسی کو شامل ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ ہمارے معاشرے میں برائی کو نہ صرف یہ پروان چڑھا رہی ہے بلکہ کئی نوجوان نشہ کی لعنت کے عادی ہوچکے ہیں ان نوجوانوں کو راہ راست پر لانے کیلئے علماء کرام اور عوام کو آگے آنا ہوگا یہی وقت کا تقاضہ ہے انہوں نے کہا کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں جس طرح سے نشہ کی فروخت عام ہے یہ انتہائی تشویشناک ہے اس لئے پولیس سے بھی میں درخواست کرتا ہوں کہ نشہ فروشوں کے خلاف اپنے کریک ڈاؤن میں وہ مزید اضافہ کرے۔
اعظمی نے کہا کہ مقامی ڈی سی پی ہیمراج راجپوت اور ان کی ٹیم نے منشیات مخالف جو مہم شروع کر رکھی ہے اس سے نشہ کے کاروبار کرنے والوں میں کچھ دہشت ضرور پائی جارہی ہے لیکن یہ کافی نہیں ہے بلکہ اسے جڑ سے ختم کرنے کیلئے ہمیں آگے آنا ہوگا یہ اسی وقت ممکن ہے جب عوام پولیس کے ساتھ تعاون کریں گے انہوں نے کہا کہ پولیس نے منشیات کیخلاف ایک ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کیاہے اگر کوئی بھی منشیات فروشی کا کاروبار کرتا ہے تو اسکی اطلاع پولیس کو فراہم کرے اس منشیات فروشی کے نیٹ ورک کو ناکام بنانے کیلئے ہمیں پولیس کی مدد کرنی چاہئے۔
مقامی ڈی سی پی ہیمراج راجپوت نے کہا کہ منشیات مخالف مہم جو پولیس نے شروع کی ہے اس میں عوام کاتعاون ضروری ہے جس طرح سے علماء کرام نے میدان عمل میں آکرنشہ کے خلاف مہم میں پولیس کا تعاون کرنے کا اعلان کیاہے اس سے پولیس کو بھی اپنی کارروائی میں کافی تقویت ملی ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج پولیس نے نشہ کے خلاف مہم میں شدت پیدا کردی ہے انہوں نے اس تعاون کیلئے مقامی رکن اسمبلی اعظمی اور عوام کا شکریہ بھی ادا کیا اس نشہ مخالف مہم میں مانخورد شیواجی نگر کے عوام و علماء کرام و معززین شریک تھے۔

Tags: ابو عاصم اعظمیبیداریمنشیات
ShareTweetSend
Previous Post

یو جی سی راج بھاشا ٹیم نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا دورہ کیا

Next Post

ناگرک وکاس کیندر نے 9 ہزار سے زائد لوگوں کو سرکاری اسکیموں کا سیدھا فائدہ پہونچا یا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ناگرک وکاس کیندر نے 9 ہزار سے زائد لوگوں کو سرکاری اسکیموں کا سیدھا فائدہ پہونچا یا

ناگرک وکاس کیندر نے 9 ہزار سے زائد لوگوں کو سرکاری اسکیموں کا سیدھا فائدہ پہونچا یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In