جمعہ, فروری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

جعلی پاسپورٹ کیس میں ابو سلیم کو 3 سال قید کی سزا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 27, 2022
in بزم شمال, دیار وطن
0
جعلی پاسپورٹ کیس میں ابو سلیم کو 3 سال قید کی سزا
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(یو این آئی) مافیا ابو سلیم کو جعلی پاسپورٹ کیس میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے منگل کے روز تین سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ سمریدھی مشرا نے جعلی پاسپورٹ کیس میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ابو سلیم عبدالقیوم انصاری اور اس کے ساتھی پرویز عالم کو تین سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالت نے ابو سالم اور ان کی اہلیہ سمیرا جمانی کے جعلی پاسپورٹ بنانے پر پرویز عالم پر 35 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ملزمان کو سنائی گئی تمام سزائیں ایک ساتھ چلیں گی۔ اگر اس کیس میں اس نے اضافی مدت جیل میں گزاری ہے تو اسے سزا میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔
ابو سلیم عدالت کی طرف سے سزا سنائے جانے کے وقت نوی ممبئی کی تلوجہ جیل سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پیش ہوا تھا۔ اس دوران محمد پرویز عالم ذاتی طور پر عدالت میں پیش ہوئے۔اس معاملے میں زیر بحث پاسپورٹ 06 جولائی 1993 کو جاری کیا گیا تھا۔ 22 اگست اور 21 جولائی کو ابو سلیم کو خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پہلی پیشی پر ملزم ابو سلیم نے جج کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ سی بی آئی کے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ 1993 کے ممبئی بم دھماکوں کی تحقیقات کے دوران ابو سلیم کی جانب سے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر پاسپورٹ بنانے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔

Tags: ابو سلیمجعلی پاسپورٹسزا
ShareTweetSend
Previous Post

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا

Next Post

کولگام میں تصادم، دوجنگجوؤں کو مارگرانے کا دعویٰ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کولگام میں تصادم، دوجنگجوؤں کو مارگرانے کا دعویٰ

کولگام میں تصادم، دوجنگجوؤں کو مارگرانے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In