ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اڈانی کے اقتصادی جرائم کی جے پی سی کے ذریعے تحقیقات کی جائے:راہل گاندھی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 31, 2023
in خاص خبریں
0
اڈانی کے اقتصادی جرائم کی جے پی سی کے ذریعے تحقیقات کی جائے:راہل گاندھی
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یو این آئی)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج یہاں صنعتکار گوتم اڈانی کے ذریعے مبینہ طور پر کیے گئے اقتصادی بدعنوانیوں کی مشترکہ جوائن پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا اور الزام عائد کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو صنعت کار کی پشت پناہی حاصل ہے۔۔ ممبئی میں اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں شرکت کرنے آئے راہل گاندھی نے عالمی شہرت یافتہ تین اخباروں کے تراشے اخبار نویسی کے رو برو پیش کئے اور کہ کی ایک ایسے وقت جب ہمارے ملک کو جی 20 میزبانی کا شرف حاصل ہوا ہے اور دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی ملک پر نظریں جمی ہوئی ہیں اس وقت ان اخبارات میں صنعتکار اڈانی کے خلاف مع ثبوت ایسے الزامات عائد کئے گئے ہیں جس میں ان کی جانب سے کی گئی اقتصادی بدعنوانیوں کو اجاگر کیا گیا ہے-

LIVE: Media Interaction | Mumbai, Maharashtra https://t.co/sFFbZEwK5f

— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) August 31, 2023

کانگریس لیڈر نے کہا کہ اخبار کے مطابق اڈانی کی کمپنی میں ایک بلین ڈالر کا سرمایہ ہندوستان کے باہر منتقل کیا تھا اور پھر اسے اڈانی کے دو غیر ملکی شراکت دار ناصر علی شعبان علی اور چن چانگ لنگ کی معرفت سے دوبارہ ہی ہندوستان میں منتقل کیا گیا نیز جس کے رو سے اڈانی کے شیر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور اس اضافی رقم سے صنعتکار اڈانی کی کمپنی نے ملک کے مختلف اثاثوں کو خریدنے کا کام کیا ہے جس میں مختلف ایئرپورٹ ،بندرگاہیں،سیمنٹ فیکٹریاں،ممبئی کے جھگی جھوپڑی دھراوی کی باز آباد کاری بھی شامل ہے۔۔راہل گاندھی نے مزید کہا کہ سے بی نامی سرکاری ادارے میں اڈانی کے کمپنی کے شیر کی قیمتوں میں میں اضافے کیے جانے کی تفتیش کی تھی لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ جس شخص کی سربراہی میں یہ تفتیشی کام کیا گیا تھا اس شخص نے اڈانی کو باعزت بری کرتے ہوئی کلین چیٹ دیا تھا نیز اس افسر کو تحفے میں اڈانی نے اپنی ہی کمپنی میں ڈائرکٹر کے عہدے پر فائز کردیا۔۔راہل گاندھی نے مزید کہا کہ اڈانی کو وزیر اعظم کی سرپرستی حاصل ہے اسی لیے مرکز کی کسی بھی تفتیشی ایجنسی بشمول سی بی آئی ای ڈی و دیگر ایجنسیاں کارروائی کرنے سے ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہیں۔۔۔راہل گاندھی نے کہا کہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی ذریعے اس معاملے کی تفتیش کی جائیگی تو عوام کے سامنے سچ ظاہر ہو جائیگا۔اُنہوں نے اڈانی اور وزیر اعظم کے رشتوں کو لیکر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان رشتوں کو لیکر غیر ملکی کمپنیاں اب ہندوستان میں سرمایہ کاری سے ہچکچاہٹ محسوس کرینگی ۔

Tags: اڈانیاقتصادی جرائمتحقیقاتراہل گاندھی
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی کے وزیر صحت سوربھ بھاردواج نے جی بی پنت اسپتال کادورہ کیا

Next Post

پاکستان: پیٹرول اورڈیزل کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے متجاوز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان: پیٹرول اورڈیزل کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے متجاوز

پاکستان: پیٹرول اورڈیزل کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In