ہفتہ, مئی 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی کے وزیر صحت سوربھ بھاردواج نے جی بی پنت اسپتال کادورہ کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 31, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی کے وزیر صحت سوربھ بھاردواج نے جی بی پنت اسپتال کادورہ کیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قومی راجدھانی میں ہونے والے G-20 کانفرنس کے پیش نظر سوربھ بھاردواج نےغیر ملکی مہمانوں کی آمد کے پیش نظر تیاریوں کا جازئزہ لیا

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے رہنما خطوط پر عمل کرتے ہوئے قومی راجدھانی میں ہونے والے آمد کے پیش نظر تیاریوں کا جازئزہ لینے کے لئے آج جی بی پنت اسپتال پہنچے۔ خیال رہے کہ جی بی پنت ان پانچ اسپتالوں میں سے ایک ہے جن کی شناخت دہلی حکومت نے G-20 سربراہی اجلاس کے لیے بیرون ملک سے آنے والے مہمانوں کی صحت سے متعلق کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کی ہے۔اسی تناظر میں آج دہلی کے وزیر صحت کے معائنہ کے دوران ان کے کے ساتھ او ایس ڈی جی بی پنت ، اسپتال کے ڈائریکٹر اور دیگر سینئر ڈاکٹر اور افسران موجود رہے۔
دہلی کے وزیر صحت سوربھ بھاردواج نے کہا کہ دہلی میں ہونے والے جی-20 سمٹ کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والے مہمانوں کے لیے صحت کے انتظامات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنت اسپتال میں ایک خصوصی آئی سی یو بنایا گیا ہے، کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں غیر ملکی مہمانوں کے لیے مختص کیا جائے گا، اس کے ساتھ ساتھ غیر ملکی مہمانوں کے لیے 10 خصوصی کمرے مختص کیے گئے ہیں اور ان تمام انتظامات میں ڈاکٹروں اور نرسنگ اسٹاف کی ایک خصوصی ٹیم کی تشکیل کی گئی ہے، جو کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں بیرون ملک آنے والے سےہمارے مہمانوں کی صحت کی خدمات میں تیار رہیں گے۔انہوں نے بتایا کہ اس آئی سی یو روم میں وہ تمام انتظامات موجود ہیں جن کے ذریعے معمولی بیماری کے علاج کے ساتھ ساتھ کسی سنگین بیماری کا علاج بھی آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔
عام طور پر کسی بھی اسپتال میں ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ ہوتا ہے، جہاں ایمرجنسی کی صورت میں کسی بھی مریض کو فوری علاج کے لیے لایا جاتا ہے۔ وزیر صحت سوربھ بھاردواج نے کہا کہ اس طرح کے انتظامات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنت اسپتال کے اندر G-20 سمٹ کے پیش نظر ایک علیحدہ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا انتظام کیا گیا ہے ۔یہ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ صرف اور صرف G-20 سربراہی اجلاس میں آنے والے غیر ملکی مہمانوں کی صحت کے انتظامات کے لیے مختص کیا جائے گا ۔ اگر کسی مہمان کو صحت سے متعلق کوئی پریشانی ہو تو اسے فوری طور پر اس ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں لایا جائے گا اور فوری علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ یہ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ صرف غیر ملکی مہمانوں کے لیے مختص کیا جائے گا۔دیگر شعبہ جات کی طرح آئی سی یو روم کی طرح اس ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں بھی ڈاکٹر اور نرسنگ اسٹاف کی ایک خصوصی ٹیم 24 گھنٹے تعینات رہے گی جو کہ کسی بھی غیر ملکی مہمان کا فوری علاج کرے گی۔
وزیر صحت سوربھ بھاردواج نے کہا کہ جیسا کہ جانا جاتا ہے جی بی پنت دہلی کا سب سے بڑے اسپتالوں میں سے ایک اسپتال ہے اور اس اسپتال کا اس کے اندر چھوٹی بیماریوں سے لے کر دل کی بیماری اور دماغ سے جڑی بڑی بیماریوں تک ہر چیز کا علاج کیا جاتا ہے، ان تمام باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جی بی پنت کو بھی G-20 سمٹ کے پیش نظر ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے، تاکہ اگر کوئی بھی ایمرجنسی ہو تو کسی غیر ملکی مہمان کو اچانک کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ہتر طریقے سے انہیں اسپتال لایا جا سکتا ہے اور علاج کیا جا سکتا ہے۔وزیر صحت سوربھ بھاردواج نے بیرون ملک سے آنے والے مہمانوں کی صحت کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ ہم خدا سے دعا کرتے ہیں کہ کسی بھی غیر ملکی مہمان کو کسی قسم کی بیماری یا پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ ایسی کسی بھی بڑی میٹنگ یا پروگرام کے پیش نظر تمام محکمے ہمیشہ اپنی اپنی تیاریاں کرتے ہیں۔ اسی تناظر میں دہلی کا محکمہ صحت بھی اپنی تیاریوں میں لگا ہوا ہے۔مسٹر بھاردواج نے کہا کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ہدایت پر محکمہ صحت ہائی الرٹ پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بار G-20 سربراہی اجلاس کے انعقاد کی ذمہ داری ہندوستان کو ملی ہے۔ یہ ہندوستان اور ہمارے لئے بڑے فخر کی بات ہے۔وزیر صحت سوربھ بھاردواج نے کہا کہ ہم پوری طرح تیار ہیں اور پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ہماری وجہ سے ملک کو کسی قسم کی ہزیمت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔انہوں نے کہا کہ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ یہ اجلاس کامیابی سے مکمل ہو اور ہمارے ملک کا نام پوری دنیا میں روشن ہو ۔

Tags: جی بی پنتسوربھ بھاردواجوزیر صحت
ShareTweetSend
Previous Post

شوبھندو ادھیکاری کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے بنگال پولس سے اجازت طلبی

Next Post

اڈانی کے اقتصادی جرائم کی جے پی سی کے ذریعے تحقیقات کی جائے:راہل گاندھی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اڈانی کے اقتصادی جرائم کی جے پی سی کے ذریعے تحقیقات کی جائے:راہل گاندھی

اڈانی کے اقتصادی جرائم کی جے پی سی کے ذریعے تحقیقات کی جائے:راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In