جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی بی جے پی کے صدرکے عہدہ سے آدیش گپتا مستعفی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 11, 2022
in آئینہ شہر, خاص خبریں
0
دہلی بی جے پی کے صدرکے عہدہ سے آدیش گپتا مستعفی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس نیوز بیورو): دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں بی جے پی کی شکست کے بعد بی جے پی کے ریاستی آدیش گپتا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی معلومات کے مطابق آدیش گپتا نے پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جے پی نڈا نے ان کا استعفی منظور کر لیا ہے اور اب وریندر سچدیوا کو کارگزار صدر مقرر کیا گیا ہے۔ سچدیوا اگلے صدر کی تقرری تک عہدے پر فائز رہیں گے۔
خیال رہے کہ ایم سی ڈی انتخابات میں بی جے پی نے 250 وارڈوں میں سے صرف 104 پر جیت حاصل کی ہے۔ جبکہ اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی نے 134 نشستیں حاصل کر لیں۔ دراصل، بی جے پی اس علاقہ سے ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکی جہاں آدیش گپتا رہتے ہیں۔ اس سلسلے میں آدیش گپتا نے کہا تھا کہ علاقے تو رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی کے ہوتے ہیں!
آدیش گپتا ایم سی ڈی کے وارڈ نمبر 141 کے راجندر نگر میں رہتے ہیں۔ یہاں سے عام آدمی پارٹی کی آرتی چاولہ نے جیت حاصل کی ہے۔ حالانکہ آدیش گپتا آخری دم تک اپنی جیت کا دعویٰ کرتے رہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ جب حتمی نتیجہ آ جائے گا تو سب کچھ واضح ہو جائے گا۔
آدیش گپتا نے کہا تھا ’’بی جے پی نے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات مسائل پر لڑے ہیں۔ 15 سال بعد بھی ہماری کارکردگی بہتر رہی۔ دہلی کے لوگوں نے بھی بی جے پی پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ پوری حمایت عام آدمی پارٹی کو دی گئی ہے۔‘‘
ایم سی ڈی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد آدیش گپتا نے عام آدمی پارٹی پر حملہ بلا ار کہا کہ منیش سسودیا اور ستیندر جین کا علاقہ صاف ہو گیا ہے۔ اس پر جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے علاقے میں بھی بی جے پی کا کلین سویپ ہوا ہے تو گپتا نے کہا کہ بی جے پی کے ریاستی صدر کے پاس کوئی علاقہ نہیں ہے۔ حلقے ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کے ہتے ہیں۔ نیز، ہم پوری دہلی کے صدر ہیں اور دہلی کے صدر ہونے کے ناطے ہم پوری دہلی میں کام کرتے ہیں۔

Tags: آدیش گپتابی جے پیمستعفی
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی کے دورِاقتدار میں سب سے زیادہ کسانوں کو ہراساں کیا گیا:اکھلیش

Next Post

ٹوئٹر کی بلیو ٹِک پریمئم سروس کا پھر آغاز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹویٹر کے لئے سینئر منتظمین کے گروپ کی تشکیل

ٹوئٹر کی بلیو ٹِک پریمئم سروس کا پھر آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In