پیر, مارچ 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

دہلی کے نجی اسکولوں میں داخلہ کا عمل 28 نومبر سے شروع

ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے مطابق 20 دسمبر تک درخواستیں دی جا سکتی ہیں

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 13, 2024
in دہلی نامہ
0
اب دہلی کے سرکار اسکول کی ٹیچرکی زہر افشانی ، مقدمہ درج
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) قومی دارالحکومت میں تعلیمی سال 2025-26 کے لیے پرائیویٹ غیر امدادی اسکولوں میں پری اسکول (نرسری)، پری پرائمری (کے جی) اور پہلی جماعت کے داخلے کا عمل 28 نومبر سے شروع ہوگا۔ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے مطابق 20 دسمبر تک درخواستیں دی جا سکتی ہیں۔ داخلہ کی پہلی فہرست 17 جنوری، دوسری فہرست 3 فروری کو جاری کی جائے گی اور حتمی عمل اگلے سال 14 مارچ تک مکمل کیا جائے گا۔

ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے ایک حکم نامے میں بچوں کو داخلہ لیول کی کلاسوں میں داخل کرنے والے اسکولوں کو ہدایت دی کہ وہ معاشی طور پر کمزور طبقے، پسماندہ گروپ اور معذور بچوں کے لیے 25 فیصد نشستیں محفوظ رکھیں۔
اسکولوں کو 25 نومبر 2024 تک ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ پر انٹری لیول کی کلاسوں (ای ڈبلیو ایس/ڈی جی /سی ڈبلیو ایس این زمرہ کی نشستوں کے علاوہ) میں کھلی نشستوں کے تحت داخلوں کے بارے میں معلومات اپ لوڈ کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ مزید برآں، ہر اسکول اس بات کو یقینی بنائے گا کہ داخلے کے لئے درخواست فارم تمام درخواست دہندگان کو داخلہ درخواست فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ یعنی 20 دسمبر 2024 تک دستیاب کرادی جائیں۔ والدین سے داخلہ رجسٹریشن فیس کے طور پر صرف 25 روپے (ناقابل واپسی) لئے جا سکتے ہیں۔

حکم میں کہا گیا ہے، "چونکہ اسکول داخلہ کے لیے متعلقہ نمبروں کے ساتھ معیار کو اپ لوڈ کریں گے، اس لیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کی پہلی فہرست، معیار کے مطابق ان کے حاصل کردہ نمبروں کے ساتھ، 17 جنوری 2025 کو اعلان کی جائے گی۔” 18 جنوری 2025 سے 27 جنوری 2025 تک 10 دن اسکولوں کو مختص کیے گئے ہیں تاکہ وہ اپنے وارڈز کو الاٹ کیے گئے نمبروں سے متعلق والدین کے سوالات کے جوابات دیں۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ایسے معاملات میں جہاں ایک ہی سیٹ کے لیے امیدوار برابر ہوں گے، اسکول قرعہ اندازی کریں گے۔ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے کہا، "قرعہ اندازی (یا تو کمپیوٹرائزڈ یا پرچی کے ذریعے) شفاف طریقے سے منعقد کی جانی چاہیے، والدین موجود ہوں، ویڈیو پر ریکارڈ کی گئی ہواور اسکول کی طرف سے رکھی گئی ہو۔”اگر ضروری ہو تو قرعہ اندازی والدین کی موجودگی میں شفاف طریقے سے کروائی جائے۔ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے 31 مارچ تک نرسری کے لیے عمر کی حد چار سال، کنڈرگارٹن کے لیے پانچ سال اور پہلی جماعت کے لیے چھ سال مقرر کی ہے۔

Tags: اسکولداخلہدرخواستڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشنغیر امدادی اسکولمعذور
ShareTweetSend
Previous Post

بٹ کوائن نے تمام ریکارڈز توڑ دیئے

Next Post

دہلی میں بس مارشلوں کی فوری بحالی کی سفارش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں بس مارشلوں کی فوری بحالی کی سفارش

دہلی میں بس مارشلوں کی فوری بحالی کی سفارش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In