اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اگنی ویر یوجنا نے نوجوانوں کے خوابوں پر پانی پھیرا: راہل

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 26, 2023
in خاص خبریں
0
راہل نے "ستیم، شیوم، سندرم کے عنوان سے لکھا مضمون
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے فضائیہ کے لئے 2019 سے 2021 تک چلنے والی مستقل بھرتی کے عمل کو منسوخ کرکے اگنی ویر یوجنا لانے کے حکومت کے منصوبے کو نوجوانوں کے خوابوں پر پانی پھیرنے والا قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی متاثرہ جدوجہد کرنے والے ان نوجوانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔مسٹر گاندھی نے کہا، "عارضی بھرتی دینے کے لئے لائی گئی اگنی ویر یوجنا کی آڑ میں 21-2019 تک چلے فوج اور فضائیہ کے ‘مستقل بھرتی کے عمل’ کو منسوخ کر کے حکومت نے ان گنت محنتی اور خواب دیکھنے والے نوجوانوں کی محنت پر پانی پھیر دیا۔”
انہوں نے کہا، "یہ افسوسناک ہے کہ ‘ستیہ گرہ کی سرزمین’ چمپارن سے تقریباً 1100 کلومیٹر پیدل چل کر اپنا حق مانگنے دہلی آئے ان نوجوانوں کی جدوجہد کو میڈیا کے کسی کیمرے میں جگہ نہیں ملی۔ چھوٹے چھوٹے کمروں میں رہ کر بڑے اہداف حاصل کرنے والے ان پرجوش طلباء کی حالتِ زار شاید مرکزی دھارے کے میڈیا کے ’پرائم ٹائم‘ میں جگہ نہ پائے۔
مسٹر گاندھی نے کہا، "لیکن سڑکوں سے لے کر پارلیمنٹ تک، ہم صرف ‘روزگار کی بات‘ کر رہے ہیں اور ان نوجوانوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔”
یواین آئی۔الف الف

Tags: اگنی ویر یوجناخوابراہلنوجوان
ShareTweetSend
Previous Post

ملک کا وفاقی ڈھانچہ اور مشترکہ ورثہ خطرے میں: وششٹھ نارائن

Next Post

دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ کی خبر، پولس چانچ میں مصروف

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ کی خبر، پولس چانچ میں مصروف

دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ کی خبر، پولس چانچ میں مصروف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In