پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

اسرائیل کی بمباری الجزیرہ ٹی وی کے سینئر صحافی وائل الدحدوح زخمی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 15, 2023
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
اسرائیل کی بمباری الجزیرہ ٹی وی کے سینئر صحافی وائل الدحدوح زخمی
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اہلیہ، بیٹا اور بیٹی 25 اکتوبر کو صہیونی فوج کی بمباری میں شہید ہو چکے ہیں

غزہ: الجزیرہ ٹی وی کے سینئر رپورٹر وائل الدحدوح اسرائیلی فوج کی ڈرون بمباری میں زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون نے خان یونس میں حیفا اسکول کی تباہی کی کوریج کرنے والے میڈیا نمائندوں کے قریب بمباری کی، وائل الدحدوح کے ہاتھ اور کمر میں زخم آئے ہیں۔
وائل الدحدوح کی اہلیہ، بیٹا اور بیٹی 25 اکتوبر کو اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہو چکے ہیں۔ صحافی وائل الدوحدوح کی بیوی اور بیٹی سمیت ان کا بیٹا بھی گھر پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہوا تھا۔وائل الدوحدوح کا بیٹا ہائی اسکول کے فائنل ایئر میں پڑھتا تھا جبکہ ان کی بیٹی 7 سال کی تھی، صحافی نے اپنے خاندان کو حفاظت کیلئے النصرت کیمپ منتقل کیا تھا۔خان یونس شہر کے وسطی اورشمالی حصوں میں اسرائیلی کی بمباری جاری ہے، اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 10 افراد شہید ہوگئے۔
اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں زخمی فلسطینی خان یونس کے اسپتال منتقل کردیے گئے ہیں، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار 700 سے بڑھ گئی۔امریکی صدر اور جیک سلیوان نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں آپریشن محدود کرنے پر بات کی، امریکا سال کے آخر تک اسرائیلی آپریشن میں تبدیلی کیلئے زور دے رہا ہے۔امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ اسرائیل شہریوں کی جانیں بچانے پر توجہ مرکوز رکھے۔اسرائیلی فوج نے غزہ سے مغوی کی لاش برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپوں کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا، ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی مجموعی تعداد 116 ہوگئی۔

Tags: اسرائیلخان یونسڈرونسینئر صحافیعرب میڈیاکوریج
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی کے ریپسٹ ایم ایل اے کو 25 سال قید

Next Post

خاتون کو برہنہ کرنے کے معاملے میں کرناٹک کو این ایچ آر سی کا نوٹس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
خاتون کو برہنہ کرنے کے معاملے میں کرناٹک کو این ایچ آر سی کا نوٹس

خاتون کو برہنہ کرنے کے معاملے میں کرناٹک کو این ایچ آر سی کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In