پیر, جون 23, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بی جے پی کے ریپسٹ ایم ایل اے کو 25 سال قید

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 15, 2023
in خاص خبریں
0
بی جے پی کے ریپسٹ  ایم ایل اے کو 25 سال قید
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سون بھدر، 15 دسمبر (یو این آئی) اتر پردیش میں ضلع سون بھدرکے دودھی (محفوظ) سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے رام دلار گونڈ کو نابالغہ لڑکی کی عصمت دری کے نو سال پرانے کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج، فرسٹ (ایم پی/ایم ایل اے) جسٹس احسان اللہ خان نے جمعہ کے روز 25 سال قید بامشقت اور متاثرہ کی بازآبادکاری کے واسطے 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
عدالت کے حکم کے مطابق جرمانے کی پوری رقم عدالت میں جمع ہونے کے بعد متاثرہ کو دی جائے گی۔ عدالت کے فیصلے کے بعد بی جے پی کے ملزم رکن اسمبلی کی قانون ساز اسمبلی کی رکنیت بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔عدالت کی جانب سے جمعہ کے روز سزا سنانے سے قبل ایم ایل اے رام دولار گونڈ کے وکیل نے سزا پر بحث کے دوران رحم کی درخواست کرتے ہوئے کم سے کم سزا دینے کی درخواست کی تھی اور ساتھ ہی عدالت کو یقین دلایا کہ ملزم کی طرف سے متاثرہ کے خاندان کا مکمل خیال رکھا جائے گا۔
اسپیشل پبلک پراسکیوٹر (POCSO) ستیہ پرکاش ترپاٹھی نے کہا کہ 12 دسمبر کو سماعت کے دوران عدالت نے رام دلار کو قصوروار قرار دیا تھا اور اسی دن سزا کے تعین کے لیے 15 دسمبر کی تاریخ مقرر کی تھی۔
یہ معاملہ 4 نومبر 2014 کا ہے جب مسٹر گونڈ ایم ایل اے نہیں تھے اور ان کی بیوی گاؤں کی پردھان تھی، اسی وقت متاثرہ کے بھائی نے میئر پور تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی تھی جس میں اس نے رام دلار گونڈ پر الزام لگایا تھا کہ ان کے ذریعہ گزشتہ ایک سال سے اپنی نابالغہ بہن کو دھمکی دے کر عصمت دری کی جارہی ہے، جس کے بعد پولس نے تعزیرات ہند کی دفعہ 376، 506 اور 5L/6 پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا اور تفتیش کے بعد عدالت میں چارج شیٹ داخل کی۔ کیس میں عدالت نے 8 دسمبر کو فریقین کے وکلاء کے دلائل سنے اور 12 دسمبر کو ملزم کو مجرم قرار دیا۔

Tags: 10 لاکھبی جے پیجرمانہرام دلار گونڈریپسٹسون بھدر
ShareTweetSend
Previous Post

دارالحکومت میں 16 بچہ مزدوروں کو آزاد کرایاگیا

Next Post

اسرائیل کی بمباری الجزیرہ ٹی وی کے سینئر صحافی وائل الدحدوح زخمی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیل کی بمباری الجزیرہ ٹی وی کے سینئر صحافی وائل الدحدوح زخمی

اسرائیل کی بمباری الجزیرہ ٹی وی کے سینئر صحافی وائل الدحدوح زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In