بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ایران کلچرہاوس میں کل ہند مسابقات قرآنی کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 14, 2023
in دیار وطن, مذہبی خبریں
0
ایران کلچرہاوس میں کل ہند مسابقات قرآنی کا انعقاد
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شرکت کیلئے فارم بھرنے کا عمل شروع، مسابقہ ۲۸تا۳۰؍ستمبر۲۰۲۳ منعقد ہوگا

نئی دہلی (پریس ریلیز ) سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی ایران کلچرہاؤس نئی دہلی کی جانب سے عید میلاد النبیؐ کے مبارک موقع پرچوبیسویں سہ روزہ کل ہندمسابقۂ حفظ،تجویدکے ساتھ ساتھ امسال تفسیر قرآن کریم کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شرکت کے لئے فارم بھر نے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔فارم ارسال کرنے کی آخری تاریخ۲۰ ؍اگست2023ہے۔ جبکہ تفسیر قرآن سے متعلق مسابقہ میں شرکت کرنے والے حضرات ۱۳؍جولائی۲۰۲۳ء ؁ تک فارم جمع کرسکتے تھے اوریہ مسابقہ ۲۲؍اگست۲۰۲۳ء؁ بروز منگل آن لائن منعقد کیاجائے گا۔ اس سہ روزہ مسابقہ میں کامیاب ہونے والے حفاظ و قراء کرام کو نقد انعام کے ساتھ ساتھ توصیفی سندو دیگر انعامات سے بھی نوازاجاتاہے۔حفظ وقرائت کے زمرہ میں اوّل پوزیش حاصل کرنے والے حضرات کو ایران کے بین الاقوامی مسابقہ میں شرکت کے لئے بھی بھیجا جاتاہے جس میں ہر مسلک ومکاتب فکر کے طلبہ واساتذہ شرکت کرتے ہیں۔ مسابقہ میں شرکت کیلئے فارم ویب سائٹ https://en.icro/new-delhiپر بھی دستیاب ہے۔ شرکت کنندگان پرُشدہ فارم ایران کلچرہاؤس کے ای میل ichdelhi@gmail.comپربھیج سکتے ہیں۔
ایران کلچرہاؤس کی جانب سے یہ مسابقہ گذشتہ۲۳ سالوں سے بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منعقد کیاجارہاہے مدارس اسلامیہ وجامعات کے طلبہ بڑی دلچسپی کے ساتھ فن تجوید کے اس مسابقہ میں شرکت کرتے ہیںاس مسابقہ سے طلبہ میں مسابقتی ذوق بیدار ہوا ہے نیز مسابقہ کے خاطر خواہ مفید اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
جبکہ مسابقہ کاخاص دینی مقصد طلاب کی زندگی کے تمام امور میں قرآنی تعلیمات پر عمل کی ترغیب ، قرآن کریم کی صحیح تلاوت ، حفظ،تجوید اور تفسیر قرآن کریم میں دلچسپی پیداکرنا ہے،نسل نو میں مسابقاتی ذوق بیدارکرنے کی غرض سے ہر سال اس مسابقہ کا انعقاد کیاجاتاہے تاکہ امت مسلمہ اس کتاب مقدس سے وابستہ ہوکر دنیا وآخرت کی سعادت سے ہمکنار ہوسکے اور دنیا کو امن وآشتی کا پیغام دے سکے۔

Tags: ایران کلچرہاوسعید میلاد النبیؐمسابقات قرآنی
ShareTweetSend
Previous Post

لکھنؤ میں ‘یوپی ہیلتھ ٹیکنالوجی سمٹ-2023’ کا انعقاد

Next Post

ایس ڈی پی آئی نے یونیفارم سول کوڈ پر لاء کمیشن کو بھیجامکتوب

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایس ڈی پی آئی نے یونیفارم سول کوڈ پر لاء کمیشن کو بھیجامکتوب

ایس ڈی پی آئی نے یونیفارم سول کوڈ پر لاء کمیشن کو بھیجامکتوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In