منگل, جون 10, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

امریکی اہلکاروں کی دوحہ میں طالبان لیڈروں سے ملاقات

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 9, 2022
in اخبارجہاں
0
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دوحہ(ایجنسیاں): القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد پہلی مرتبہ بائیڈن انتظامیہ کے اعلی حکام نے افعان طالبان سے دوحہ میں براہ راست ملاقات کی ہے۔ یاد رہے الظواہری جولائی کے آخر میں کابل میں ایک اپارٹمنٹ میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔
"سی این این” کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور محکمہ خارجہ میں افغان امور کے ذمہ دار عہدیدار کو طالبان وفد کے ساتھ مذاکرات کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ بھیجا تھا۔ طالبان وفد میں ان کے انٹیلی جنس چیف عبد الحق واسع بھی شامل تھے۔
اقوام متحدہ نے اس ہفتے جاری اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اگست 2021 کو طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان کی معیشت کو "خوفناک تباہی” کا سامنا ہے۔ طالبان حکومت نے دس سال میں حاصل کی جانے والی کامیابیوں کو ایک سال سے بھی کم عرصہ میں ختم کرکے رکھ دیا ہے۔اقوام متحدہ کے ایشیا اور بحرالکاہل کے ترقیاتی پروگرام کے ڈائریکٹر کانی وگنارایا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ صرف ایک سال میں افغان معیشت کو تقریباً 5 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا ہے۔
اے ایف پی کے مطابق انہوں نے کہا 10 سال کے جمع کردہ اثاثوں کے برابر اثاثے صرف 10 ماہ میں ضائع کردئیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی تباہی دنیا میں کہیں بھی نہیں دیکھی گئی۔
وگنارایا نے مزید کہا کہ اگست 2021 سے بنیادی کھانے کی اشیا کی ٹوکری کی قیمت میں 35 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ افغان اپنی آمدنی کا 60 سے 70 فیصد اور کچھ 80 فیصد حصہ خوراک اور ایندھن پر خرچ کر رہے ہیں۔افعانستان کی 95 سے 97 فیصد آبادی اب غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے۔ ایک سال قبل ایسی آبادی 70 فیصد تھی۔
حالیہ رپورٹ میں افغان معیشت کی ایک تاریک تصویر پیش کردی گئی ہے۔ ایسی معیشت جس میں بنکنگ اور مالیاتی نظام زوال کا شکار ہوگیا ہے۔ 2022 کے وسط تک ملک میں 70 ہزار افراد بے روز گار ہوگئے ہیں۔ نوکریوں سے محروم ہونے والے ان افراد میں بھی اکثریت خواتین کی ہے۔ ہر پانچ میں سے ایک بچہ غذائی قلت کا شکار ہوگیا ہے خاص طور پر جنوبی افغانستان میں خوراک کی صورتحال مزید خراب ہے۔سرکاری معیشت کے زوال نے غیر رسمی معیشت کو فروغ دیا ہے جو جی ڈی پی کے 12 سے 18 فیصد کی نمائندگی کر رہی ہے۔ ایک سال قبل یہ شرح 9 سے 14 فیصد تھی۔

Tags: امریکی عہدیداردوحہطالبان
ShareTweetSend
Previous Post

بھوجپوری اداکارہ سحر افشاں نے کی اداکاری سے توبہ

Next Post

بہرائچ: جلوس محمدی ﷺ میں شامل 6افراد کی کرنٹ لگنے سے موت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بہرائچ: جلوس محمدی ﷺ میں شامل 6افراد کی کرنٹ لگنے سے موت

بہرائچ: جلوس محمدی ﷺ میں شامل 6افراد کی کرنٹ لگنے سے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In