اتوار, نومبر 2, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

امریکہ میں ہندوستانی ثقافت کی دھوم، نیتا امبانی کی مدد سے میٹ میوزیم میں نمائش

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 19, 2023
in اخبارجہاں
0
امریکہ میں ہندوستانی ثقافت کی دھوم، نیتا امبانی کی مدد سے میٹ میوزیم میں نمائش
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک :ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور چیئرپرسن نیتا امبانی کی مدد سے، امریکہ کا معزز میٹ میوزیم ہندوستانی تاریخ پر ایک نمائش منعقد کرنے جا رہا ہے۔ ‘ ٹری اینڈ سرپنٹ’ نامی یہ نمائش 21 جولائی سے شروع ہوگی۔ ہندوستان میں بدھ مت کے ابتدائی دور کے ابتدائی سالوں سے لے کر 600 سال کے شاندار سفر کو اس نمائش میں دکھایا جائے گا۔ اس نمائش میں ہندوستانی بدھ مت کی تاریخ کو 200 سال قبل مسیح سے لے کر مسیح کے بعد کے 400 سال تک کا احاطہ کیا جائے گا۔
ریلائنس انڈسٹریز کے تعاون سے منعقدہ ’ ٹری اینڈ سرپینٹ‘ نمائش کا خصوصی پرویو پروگرام منعقد کیا گیا جس میں محترمہ نیتا امبانی کے علاوہ فن کی دنیا اور دیگر کئی شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی جن میں امریکہ میں ہندوستانی سفیر ترنجیت سنگھ سندھو، ہندوستان میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی اور’ ٹری اینڈ سرپینٹ‘ کے کیوریٹر، جان گائے شامل تھے۔
اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، نیتا امبانی نے کہا کہ میں بدھ کی سرزمین، ہندوستان سے آئی ہوں۔ مجھے ریلائنس انڈسٹریز اور ا میٹکی شراکت داری کو آگے بڑھانے اور ‘ ٹری اینڈ سرپنٹ’ نمائش پیش کرنے پر فخر ہے۔ اس نمائش میں بدھ مت کے ابتدائی دور کے 600 سال کے 125 سے زائد نمونے دیکھے جا سکتے ہیں۔ بدھ کی سوچ اور ہندوستانی ثقافت کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ بدھ کے خیالات آج تک دنیا کو متاثر کر رہے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ ہندوستانی ثقافت کی خوبیوں کو دنیا تک پہنچایا جائے اور دنیا کی بہترین چیزیں ہندوستان میں لائی جائیں۔
نیتا امبانی باوقار ‘دی میٹ’ میوزیم کی پہلی ہندوستانی ٹرسٹی ہیں۔ 2019 میں، انہیں میٹ کا اعزازی ٹرسٹی بنایا گیا۔ تب سے، مختلف پروگراموں کے ذریعے، محترمہ امبانی ہندوستان کی شاندار فن روایت کو دنیا کے سامنے پیش کرتی رہیں۔
دی آرٹ انسٹی ٹیوٹ آف شکاگو میں ‘گیٹس آف دی لارڈ: دی ٹریڈیشن آف کرشنا’ پینٹنگز جیسی پیشکشوں کو آگے بڑھانا ہو یا پھر ’ دی میٹ‘ میں لگنے والی بھارتی فنی نمائشوں کی مدد کرنا۔ بین الاقوامی سطح پر عالمی شامعین کو بھارتی فن اور ثقافت سے روبرو کرانے کیلئے بھی ریلائنس مسلسل کوشش کرتا رہتا ہے۔ یلائنس نے حال ہی میں ہندوستانی فن اور ثقافت کو مزید فروغ دینے کے لیے ‘ نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر’ کو ملک کے لیے وقف کیا تھا۔ جس میں روزانہ 5 سے 6 ہزار سیاح مختلف فنون اور فنکاروں کے ہنر کو دیکھنے آرہے ہیں۔

Tags: امریکہپرویو پروگرامہندوستانی ثقافت
ShareTweetSend
Previous Post

کیرلا کے سابق وزیر اعلی اومن چانڈی کے انتقال پر انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر کی تعزیت

Next Post

یو ڈی او کی میٹنگ، اردو اداروں کی بدحالی پر افسوس کا اظہار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
یو ڈی او کی میٹنگ، اردو اداروں کی بدحالی پر افسوس کا اظہار

یو ڈی او کی میٹنگ، اردو اداروں کی بدحالی پر افسوس کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In