پیر, جون 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

غزل سرائی کے مقابلے میں اینگلوعربک کے طالب کوملاپہلاانعام

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 16, 2023
in آئینہ شہر
0
غزل سرائی کے مقابلے میں اینگلوعربک کے طالب کوملاپہلاانعام
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)اردوکے مشہورشاعرمرزاغالبؔ کے یوم وفات کے موقع پر غالب اکیڈمی میںگزشتہ 15؍فروری کوغزل سرائی کامقابلہ ہوا۔جس میںدہلی کے مختلف اسکولوںکے 20سے زائدطلبہ وطالبات نے شرکت کی۔شرائط کے مطابق مرزاغالبؔکی ہی غزل مقابلے میںشریک ہوسکتی تھی۔اینگلوعربک سینئرسیکنڈری اسکول کے ہونہارطالب علم بارہویںجماعت کے طالب نے اس مقابلے میںمرزاغالبؔ کی غزل’آہ کوچاہئے اک عمراثرہونے تک‘پیش کی اوراپنی مترنم ومسحورکن آوازاوربہترین گائیکی سے محفل میں ایک خوبصورت سماںباندھ دیا۔تمام حاضرین وشرکاء کے ساتھ ہی جج صاحبان بھی بہت متاثرہوئے اورطالب کواول انعام کامستحق قراردیا۔واضح رہے کہ بطورانعام طالب کو3000روپے نقداوراس کے ساتھ دیوان غالب بھی ملا۔غزل سرائی کے مقابلے میںاس بہترین کامیابی پراپنی خوشی کااظہارکرتے ہوئے آج اینگلوعربک سینئر سیکنڈری اسکول میں پرنسپل محمدوسیم احمدودیگراساتذہ نے طالب کو انعامات دیئے،اوران کی حوصلہ افزائی کی۔اس موقع پردہلی ایجوکیشن سوسائٹی کی آنریری سکریٹری پروفیسرکہکشاںوائی دانیال،منیجرپروفیسرمحمداسدملک،پرنسپل محمدوسیم احمد،کلچرل کمیٹی کے انچارج نورالدین وجملہ اساتذہ واسٹاف ممبران نے بھی طالب کومبارکباددی اوراپنی دعائوںسے نوازا۔

Tags: اینگلوعربکغزل سرائیمرزاغالبؔ
ShareTweetSend
Previous Post

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی

Next Post

بی بی سی کے دہلی اور ممبئی کے دفاترپر "چھاپہ” کی کارروائی مکمل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بی بی سی کے دہلی اور ممبئی کے دفاترپر "چھاپہ” کی کارروائی مکمل

بی بی سی کے دہلی اور ممبئی کے دفاترپر "چھاپہ" کی کارروائی مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In