اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں حادثہ

ایک اورٹرین حادثہ، دو لوگوں کی موت

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 30, 2024
in حادثہ
0
ایک اورٹرین حادثہ، دو لوگوں کی موت
0
SHARES
74
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جھارکھنڈ میں ہاوڑہ-ممبئی میل کے 18 ڈبے پٹری سے اتر گئے

رانچی (یو این آئی) جھارکھنڈ میں ساؤتھ ایسٹرن ریلوے کے چکردھر پور ریلوے ڈویژن کےبڑابمبو اسٹیشن کے نزدیک آج علی الصبح ہاوڑہ سے ممبئی جا رہی 12810ہاوڑہ-ممبئی میل کے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے، جس سے دو لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوگئے ہیں ساؤتھ ایسٹرن ریلوے کے سی پی آر او اوم پرکاش چرن نے یہاں یواین آئی کو بتایا کہ اس حادثے میں ہاوڑہ ممبئی میل کے 18 ڈبے پٹری سے اتر گئے، جن میں سے 16 ڈبے مسافر کوچ کے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس حادثے میں دو مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

SARAIKELA-KHARSAWAN, JUL 30 (UNI):- The 12801 Howrah-Mumbai (UP) train derailed in which 3 passengers died and over 20 passengers are seriously injured and relief operation is going on at Potobera village near Kharsawan under Saraikela-Kharsawan district of Jharkhand on Tuesday. UNI PHOTO-38U

ریلوے ذرائع نے بتایا کہ راحت اور بچاؤ کے لیے پٹنہ سے این ڈی آر ایف کی ٹیم بھیجی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ راجکھرسواں ویسٹ آؤٹر اور بارابمبو کے درمیان اس سے قبل ایک مال گاڑی پٹری سے اتر گئی تھی جس کی وجہ سے ویگن ٹریک پر ہی تھا کہ تبھی ہاوڑہ-ممبئی میل دوسرے ٹریک سے آرہی تھی اور ان ویگنس سے ٹکرانے کے بعد اس کی بوگیاں بھی پٹری سے اتر گئیں۔

اس حادثے کے ٹرین کے مسافروں کو بسوں کے ذریعے دوسرے قریبی ریلوے اسٹیشن پر بھیجا گیا ہے۔اس روٹ پر چلنے والی 22861 ہاوڑہ-کانٹابازی ایکسپریس، 08015/18019 کھڑکپور-دھنباد ایکسپریس، 12021/12022 ہاوڑہ باربیل ایکسپریس کو ردکرنا پڑا جبکہ کچھ ٹرینوں کو درمیان میں روکنا پڑا۔

Tags: این ڈی آر ایفبڑابمبو اسٹیشنپٹریٹرینجھارکھنڈریلوے ذرائعساؤتھ ایسٹرن ریلوےمال گاڑیہاوڑہ-ممبئی
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں میں ہلاک افراد کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی

Next Post

وائناڈ: مٹی کا تودہ کھسکا، 100 سے زائد ہلاک

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وائناڈ: مٹی کا تودہ کھسکا، 100 سے زائد ہلاک

وائناڈ: مٹی کا تودہ کھسکا، 100 سے زائد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In