جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عدلیہ

اساتذہ کی بحالی کے عمل کی منسوخی فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 24, 2024
in عدلیہ
0
غیر شادی شدہ خواتین بھی قانونی اسقاط حمل کی حقدار: سپریم کورٹ
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 24اپریل (یواین آئی) کلکتہ ہائی کورٹ نے اسکول سروس کمیشن کے تحت25,753نوکریوں کو منسوخ کرنے کا حکم دیا تھا۔اس فیصلے کے 48گھنٹے کے اندر ریاستی حکومت سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔اسکول سروس کمیشن نے بھی چیلنج کرنے کا اعلان کیا تھا۔چناں چہ آج ایس ایس سی نے کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ایس ایس سی کی بھرتی میں بدعنوانی کے معاملے کی سماعت کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ نے پیر کو فیصلہ سنایا۔ جسٹس دیبانشو باساک اور جسٹس محمد شبر راشدی پر مشتمل ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے 2016 کی بھرتی کے عمل کو کالعدم قرار دے دیا۔ اس کے نتیجے میں25,753افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔مدت ختم ہونے کے باوجود پینل کے ذریعہ تقرری حاصل کرنے والوں کو ہائی کورٹ نے 12فیصد شرح سود کے ساتھ چار ہفتوںمیں تمام تنخواہ واپس دینے کا حکم دیا ہے۔

پیر کو ایس ایس سی کے چیئرمین سدھارتھ مجمدار نے کہا کہ وہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ پانچ ہزار لوگوں پر غیر قانونی طور پر نوکریاں لینے کا الزام ہے، 26 ہزار لوگوں کی نوکریاں کیوں منسوخ کی جارہی ہیں؟، سدھارتھ نے کہا کہ وہ وکلاء سے مشاورت کے بعد اگلا فیصلہ کریں گے۔ اسی طرح ایس ایس سی نے نوکری منسوخ کرنے کے حکم کے خلاف بدھ کو سپریم کورٹ میں درخواست (SLP) دائر کی۔

بدھ کو سدھارتھ نے کہا، ’’5000 نوکریوں کے معاملے میں سی بی آئی کی جانچ میں بدعنوانی کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ اس کے علاوہ 19,ہزار سے زائد تدریسی اور غیر تدریسی عملہ ہے، جو اس وقت بے روزگار ہیں۔ ریاستی حکومت کے ساتھ بات چیت کے بعد ہم ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک کیس دائر کر رہے ہیں۔

ہائی کورٹ نے پیر کو کہا کہ سی بی آئی ایس ایس سی بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات جاری رکھے گی۔ ضرورت پڑنے پر وہ مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے کر ان سے پوچھ گچھ کر سکتے ہیں۔ یہ الزام لگایا گیا ہے کہ نااہلوں کو ملازمتیں دینے کے لیے ایس ایس سی میں اضافی آسامیاں پیدا کی گئیں۔ کابینہ نے خود اس عہدہ کے قیام کی منظوری دی۔ پیر کے فیصلے میں عدالت نے کہا کہ سی بی آئی کابینہ کے ارکان کو اپنی تحویل میں لے کر پوچھ گچھ کر سکتی ہے۔ہائی کورٹ کے اس فیصلے کی خبر سامنے آنے پر بے روزگاروں میں بے چینی پھیل گئی۔ ان کا سوال ہے کہ چند لوگوں کی کرپشن پر سب کی نوکری کیوں منسوخ ہو گی؟ احتجاج کے لیے سڑکوں پر بھی نکل آئے ہیں۔

Tags: اساتذہاسکول سروس کمیشنسپریم کورٹفیصلہکالعدمکلکتہ ہائی کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

لوک سبھا الیکشن ہمارے وجود کی جنگ ہے: محبوبہ مفتی

Next Post

کانگریس کروڑوں ہندوستانیوں کو لکھپتی بنائے گی: راہل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دگ وجے سنگھ کی رائے کے ساتھ متفق نہیں ہوں:راہل گاندھی

کانگریس کروڑوں ہندوستانیوں کو لکھپتی بنائے گی: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In