جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

طالبات کی نامناسب ویڈیوز کے معاملہ میں فوجی جوان گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 24, 2022
in بزم شمال, دیار وطن
0
طالبات کی نامناسب ویڈیوز کے معاملہ میں فوجی جوان گرفتار
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): پنجاب کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چندی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کی نامناسب ویڈیوز لیک کرنے کے معاملے میں ایک فوجی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ ذہن نشیں رہے کہ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبات کی نامناسب ویڈیوز کے معاملے میں چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی درمیان خبر ہے کہ پولیس نے اس کیس میں ایک فوجی کو بھی گرفتار کرلیا۔
اس حوالے سےمیڈیا نے رپورٹ کیا ہےکہ نامناسب ویڈیوز کی ریلیز کے الزام میں اروناچل پردیش سے تعلق رکھنے والا فوجی سنجیو سنگھ پولیس کو مطلوب تھا۔ پنجاب کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سنجیو سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے ۔خیال رہے کہ مذکورہ کیس میں پہلے ہی خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار کیے جاچکے ہیں۔
یاد رہے کہ شمالی ہندکی ریاست پنجاب اور ہریانہ کے صدر مقام چندی گڑھ میں یونیورسٹی کی طالبات کی نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے پر ہنگامہ برپا ہوگیاتھااور اس معاملے میں متاثرین و دیگر سراپا احتجاج تھے،جس کے بعد اس دانشگاہ کو بند کردیا گیاتھا۔
میڈیا کے مطابق نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر 8 لڑکیوں نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش بھی کی تھی۔
یونیورسٹی کیمپس میں طلبہ نے شدید احتجاج اور ہنگامہ کیاتھا، جس کے بعد پولیس طلب کرلی گئی تھی۔
حالانکہ پولیس اور یونیورسٹی انتظامیہ نے لڑکیوں کی مبینہ خودکشی کو افواہ قرار دے دیاتھا۔
اسی درمیان لڑکیوں کی ویڈیوز بنانے والی طالبہ نے نازیبا ویڈیو بنانے کا اعتراف کرلیاتھا۔

Tags: چنڈی گڑھ یونیورسٹیفوجیویڈیو
ShareTweetSend
Previous Post

پرینکا اورملالہ کی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیاوائرل ہوئی

Next Post

ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر جاری کردی گئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر جاری کردی گئی

ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر جاری کردی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In