منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

بی جے پی ایم ایل اے کیخلاف وانٹ گرفتاری جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 20, 2023
in فن فنکار
0
بی جے پی ایم ایل اے کیخلاف وانٹ گرفتاری جاری
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آٹھ سال پرانے عصمت دری کیس میں اتر پردیش کے دودھی اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی رام دلارے کی مشکلیں بڑھ سکتی ہیں

لکھنؤ(ایجنسیاں): ایک عدالت نے آٹھ سال پرانے عصمت دری کیس میں اتر پردیش کے دودھی اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی رام دلارے کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج راہل مشرا نے جمعرات کو ایم ایل اے رام دلارے کے بارہا طلب کئے جانے باوجود عدالت میں حاضر نہ ہونے کے بعد وانٹ گرفتاری جاری کیا۔ عدالت نے ایم ایل اے کو 23 جنوری کو عدالت میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔
اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ستیہ پرکاش ترپاٹھی نے بتایا کہ 4 نومبر 2014 کو میور پور علاقے کے ایک شخص نے پولیس سے شکایت کی تھی کہ اس وقت کی گرام پردھان کے شوہر رام دلارے نے اس کی بہن کو دھمکیاں دے کر کئی بار ریپ کیا تھا۔ ترپاٹھی نے کہا کہ عدالت نے رام دلارے کو کئی بار سمن جاری کیا لیکن وہ صحت کی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے حاضر نہیں ہوئے۔
وکیل نے کہا ’’رام دلارے 10 اور 17 جنوری کو بیماری کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور آج بھی انہوں نے یہی کہتے ہوئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی لیکن عدالت نے اسے مسترد کر دیا۔‘‘ انہوں نے بتایا کہ عدالت نے سختی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کی کہ وہ ایم ایل اے کو گرفتار کر کے 23 جنوری کو عدالت میں پیش کریں۔

Tags: بی جے پی ایم ایل اےرام دلارےوانٹ گرفتاری
ShareTweetSend
Previous Post

بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کے خلاف عرضی پر سماعت سے انکار

Next Post

کثرت ازواج اور حلالہ کو چیلنج کرنے والی عرضی پر 5 ججوں کی نئی بنچ سماعت کرے گی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ

کثرت ازواج اور حلالہ کو چیلنج کرنے والی عرضی پر 5 ججوں کی نئی بنچ سماعت کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In